@PAK_Defence_ یہ تمہارے ابو گنجے نواز نے بل لایا تھا، قانون چینج کرنے تو اس پر سوال اٹھا رھا خان صا حب کے کون وہ بل لایا. تم ٹھگوں کی تاریخ ھی گھٹیا جھوٹ پر مبنی ھے لانتی
رائیونڈ فارم کے صرف مین گیٹ ہی نہیں بلکہ اطراف بھی شدید سیکیورٹی تھی
ایسی سیکیورٹی کہ کوئی پر بھی نہیں مار سکتا تھا
عمارت کے اندر بھی ہر کمرے کے سامنے ایک گارڈ کھڑا تھا
وہ ایسے ہی ایک سیکیور کمرے میں داخل ہوئی اور ایک الماری پر مخصوص دستک دی تو الماری اپنی جگہ سے سرک گئی
سامنے ہی ایک بل کھاتی سیڑھی نیچے تہہ خانے میں جا رہی تھی
وہ محتاط قدموں سے چلتی تہہ خانے میں اتر گئی
اب اس کے سامنے پھر ایک کمرہ
جس کے دروازے پر دو مسلح گارڈ کھڑے تھے
اس نے دروازے کے بائیومیٹرک سسٹم پر انگلی رکھی اور چہرہ فیس ریکڈنیشن کیمرے کے سامنے کرلیا
ٹھک کی آواز کے ساتھ لاک کھل گیا
وہ اس نیم تاریک کمرے میں داخل ہوگئی
سامنے ایک بڑی میز پر موم بتی نے
روشنی کی ذمہ داری تنہا سنبھال رکھی تھی
اس کی روشنی میں ایک بڑے وائٹ کینوس پر جھکے ہوئے، بڑے میاں صاحب کا چہرہ لال سرخ نظر آرہا تھا
وہ قریب گئی تو میاں صاحب کی سرگوشی گونجی "عظمی! اوپر جاؤ اور میرے پوتے کے سکول بیگ سے جیومیٹری بکس لے آؤ"
اس نے حیرت سے پوچھا "خیریت تو ہے میاں صاحب؟"
"مجھے آپریشن بنیان مرصوص ڈیزائن کرنا ہے"
"نعرہ تکبیر !"
🤦🏻♀️🤦🏻♀️🤦🏻♀️🤦🏻♀️🤦🏻♀️
Please watch & share this interview my boys Sulaiman & Kasim did about their father, Imran Khan, who has been held in solitary confinement for almost 2 years despite the UN ruling that his detention is arbitrary & unlawful. Proud Amma.