This made me cry 😭
I’m absolutely enraged at this beast for beating children like this, and equally angry that parents continue to send their children into environments where they can be subjected to such brutality.
Last year in Swat, a child begged his father not to send him back to a madrasa after experiencing extreme violence there. Instead, he was beaten at home and sent back. Days later, he was beaten to death.
مشر منظور پشتین @ManzoorPashteen نے اپنے تازہ بیان میں تمام #پشتون جماعتوں سے اپیل کی ہے کہ وہ جرگے کے فیصلوں پر عمل کریں اور مل کر پشتونوں کے مسائل حل کریں۔ انہوں نے کہا کہ ابھی وقت ختم نہیں ہوا، جرگے کی کمیٹی بنی ہوئی ہے اور اس میں تمام جماعتوں کے نمائندے شامل ہیں، جو مسائل حل کر سکتے ہیں۔ مشر منظور پشتین نے کہا کہ اگر دوسری جماعتیں ساتھ نہیں آتیں تو پی ٹی ایم اکیلے جرگے کے فیصلوں پر عمل کے لیے میدان میں موجود رہے گا اور آگے بڑھے گا۔
#SaveMirAli #StopDeprivingPashtuns #StopPashtunGenocide #Kyber #Bara #PTM #StopPersecutingPashtunLeaders #ReleaseAliWazir #PakistanUnderMilitaryFascism #Kurram #Tirah #StopPersecutingPashtuns #Waziristan #StateTerrorismContinues #StopPersecutingPTMActivists #StateDeniesPashtunsJustice #WeStandWith11OctJirga #UnlawfulArrestOfMalakNaseer
حیران نا ہوں، بندوق کا انصاف ایسے ہی ہوتا ہے، جو اُوپر والے کرتے ہیں، وہی نیچے والے کرتے ہیں
اگر چاہتے ہو کہ طاقتور اور کمزور کیلئے ایک قانون ہو تو 24 نومبر کو نکلو
منظور پشتین نے ڈی جی ISPR کے بیان پر کہا ہے کہ ہم اس گھٹیا انسان کی طرح گھٹیا الفاظ استعمال نہیں کریں گے لیکن اسے اتنا ضرور کہیں گے کہ پختونخواہ نے وسائل ہمیں وراثت میں ملے ہیں اور ہم قبضہ مافیا سے اسکی حفاظت کریں گے
#WeStandWith11OctJirga
پی ٹی ایم لورالائی ساتھیوں کے خلاف کینٹ کے کہنے پر لورالائی پولیس نے کریک ڈاؤن شروع کردیا__!
پہلے پی ٹی ایم لورالائی کوآرڈینیٹر عمر افغان اور ولی پشتون کو 3MPO کے تحت غیر قانونی اور غیر آئینی طور پر گرفتار کرلیا جوکہ تاحال گرفتار ہے__!
1/1
@ManzoorPashteen
یہ بنوں کے پُرامن مظاہرے پر فائرنگ کر کے پانچ لوگوں کو شہید کر دیے گیا تھا، آج ایمل ولی نے قاتلوں کے ہاتھ بعیت کر کے پشتونوں کے خون کا سودا کیا ہے
یہ عسکری ٹاؤٹ پختونون کے نام پر داغ ہے
This is how Afghan girls are living under Taliban rule. An 11 year old girl forcelly dragged out of her house by Taliban commander for marriage, while beating other family members. This is what the world tries to normalise. Taliban are anti-human #LetAfghanGirlsLive#LetHerLearn