راولا کوٹ میں فائرنگ اور شہریوں کے قتل اور زخمی کیے جانے کی مذمت کرتے ہیں۔ حکومت اگر ہماری ثالثی کی پیشکش مان لیتی اور مذاکرات کرتی تو یہ خون نہ بہتا۔ ایک طرف الیکشن کے نام پر بندر بانٹ جاری ہے اور دوسری طرف مظاہرین سے مذاکرات کے بجائے گولی اور طاقت کی زبان میں بات ہورہی ہے۔ ان عاقبت نا اندیشانہ اور ظالمانہ فیصلوں سے کشمیر کی آزادی کی تاریخی جدوجہد کو عملاً سبوتاژ کیا جارہا ہے حکمرانوں کو ڈھٹائی چھوڑ کر اپنا طرزعمل بدلنا ہوگا اور فی الفور بات چیت کے ذریعے اس مسلے کا پُر امن حل نکالنا چائیے۔
@NaeemRehmanEngr
لیوی بھتہ ٹیکس ختم کرو
پیٹرول کی قیمت کم کرو
خواتین کا احتجاجی مارچ
خصوصی خطاب
حافظ نعيم الرحمن
امیر جماعت اسلامی پاکستان
03 اگست 2026
03:30 بجے دن
شاہراہِ قائدین
جماعت اسلامی خواتین
#LevyBhattaNaManzoor
Petrol Levy NaManzoor
پٹرول کی قیمت کم کرو۔ پٹرولیم لیوی ختم کرو،یہ بھتہ ٹیکس ہے، یہ عوام پر ڈاکا ہے۔
7 اگست کا احتجاج پاکستان میں مزاحمت کی نئی تاریخ رقم کرے گا۔طلباء نوجوان، بائیکیا رائیڈرز، ڈیلیوری بوائز، کورئیرز، مزدور، کسان اور پوری قوم موٹرسائیکلز اور گاڑیاں لے کر سڑکوں پر#LevyBhattaNaManzoor
پیٹرول لیوی نے عام آدمی کی زندگی مزید مشکل بنا دی ہے۔ جب ایندھن مہنگا ہوتا ہے تو ہر چیز مہنگی ہو جاتی ہے۔ عوام کو مزید بوجھ نہیں بلکہ ریلیف چاہیے۔
Petrol Levy NaManzoor
#LevyBhattaNaManzoor