مجھے صرف اور صرف بس دس کلو لوز کرنا 🥺 پر کیا کروں ہو کر ہی نہیں دے رہا پچھلے کوئی دس سالوں سے 😭😭😭 مجھے کھانا بہت پسند ہے میں رہ ہی نہیں سکتی اپنی مرضی کے کھانے کے بغیر 😓 کوئی حل بتا دیں پلیز 🙏🙏🙏
چاروں طرف نور چھایا آقاﷺ کا میلاد آیا
💞𝟏𝟐 𝐑𝐚𝐛𝐢 𝐮𝐥 𝐀𝐰𝐚𝐥 𝟐𝟎𝟐𝟏💞
بارہ ربیع الاول بہت بہت مبارک ہو اللہ پاک اپنے حبیب کے صدقے سے تمام مسلمانوں کی تمام پریشانیاں دور فرماۓ اور ہر دلی مراد پوری کرے۔
امین 🙏🥺
کبھی کبھی مجھے تم پر ترس آتا ہے دوغلا پن،
قول و فعل میں اتنا تضاد،
اتنی منافقت کبھی وحشت نہیں ہوتی خود سے تمہیں؟
گھٹن محسوس نہیں ہوتی؟
جانتے ہو منافق جہنم کے سب سے نچلے درجے میں ڈالے جائیں گے 🙂
بس زندگی کا ایک اصول بنا لیں
کھانا کھانے سے پہلے سیگرٹ
کھانا کھانے کے بعد سیگرٹ
چائے سے پہلے سیگرٹ
چائے کے ساتھ سیگرٹ
چائے کے بعد سیگرٹ
سونے سے پہلے سیگرٹ
جاگنے کے فوراََ بعد سگرٹ
زندگی میں سکون ہی سکون ہوجائے گا۔
#آئین_سٹائن
ذہنی دباؤ وہ ہے کہ تمہیں پتہ ہو تمہارے اندر کچھ صحیح نہیں ہے لیکن پھر بھی تم اُسے ٹھیک کرنا نہ چاہو
جب تم یہ مان جاؤ کہ تمہیں ابھی انہی تکلیف دہ یادوں اور پچھتاؤں کے ساتھ زندہ رہنا ہے کیونکہ موت ابھی بہت بہت دور
یہ ہوتا depression یہ ہے ذہنی دباو
😔😔
ڈپریشن یہ نہیں کہ اپنا ہاتھ کاٹ ڈالو یا پنکھے سے لٹک جاؤ
ذہنی دباؤ وہ ہے کہ تم سارا دن اپنے خاندان کے ساتھ ہنسی خوشی گزارو لیکن تم رات میں تکلیف کے باعث سو نا پاؤ
یہ وہ ہے کہ تم اپنی دوستیاں محدود کرتے جاؤ اس حد تک کہ آخر میں صرف تم رہ جاو