Over 50,000 Palestinians have died since October 2023. It’s time for us to speak up and support Jihad. Let’s make this trend go viral so that Muslim governments take notice and act on this issue. #We_Want_Jihad#FreePalestine
فلسطینی صحافی خلیل ابو الیاس نے فیس بک پر لکھا:
"چند ہی گھنٹے باقی ہیں اور غ زہ صفحۂ ہستی سے مٹا دیا جائے گا۔ تم ہمیں صرف جنت میں پاؤ گے۔ خداحافظ اُن سب سے جو تاریخ کے سب سے ظالم 'عرب' کہلائیں گے۔"
ہو سکتا ہے کے ہم سب اس خاموشی کا حصہ ہوں
شہید ارشد شریف کی آج برسی ہے، ان کو انصاف دلانے کی جانب ایک قدم بھی نہ بڑھ سکا۔ قاضی فائز عیسی جیسے متنازعہ، ناسور اور بدنام زمانہ چیف جسٹس نے ارشد شریف شہید کیس کو سماعت کیلئے مقرر کرنا ہی گوارا نہیں کیا۔ مگر انصاف ان شاء اللہ ایک دن ہوگا، ضرور ہوگا۔
#JusticeForArshadSharif
میں ن لیگ سے ہوں مجھے گرفتار نہ کریں۔
یہ جملہ ان لوگوں کے منہ پر شدید طمانچہ ہے جو کہتے ہیں کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے، بہتر ہو گا اپنی ذاتی سیاسی جماعت کا اعلان کر دیں۔
#UndeaedMartialLaw#PakistanUnderStateFascism
عون علی کھوسہ کے اغواء کی خبر ملی، حیران ہوں کہ یہ لوگ کس قدر گھبرائے ہوئے ہیں اور دعاگو ہو کہ اللہ انہیں ہدائیت دے اور عون خیر و عافیت سے واپس اپنے گھر پہنچے۔
آج سے سات آٹھ برس پہلے عون نے پروگرام سرِعام کا ایک مزیدار چربہ بنایا تھا جس میں اُس نے ایک شخص کے دماغ کا جائزہ پیش کیا تھا اور اس کی تحقیق کے مطابق دماغ کی جگہ پر دماغ کی بجائے قیمے والے نان ملے تھے۔۔۔ آج اِن لوگوں نے عون کی تحقیق کو سچ ثابت کر دیا ہے۔