انیق ناجی 🔥🔥
عمران خان کا خط انتہائی تشویشناک اور پریشان کن ہے۔ جس میں انکی صحت کو شدید خراب ہے اور 74 سال کی عمر میں شدید خطرہ ہے انکو برین ہیمبرج اور ہارٹ اٹیک کا خطرہ ہے۔
ساری فلاسفی ایک ہی سبق دیتی ہے کہ آپ کا سب سے بڑا دشمن انا تکبر ، لالچ اور ہوس ہے۔ انکو اپنے پروں تلے کچل دیں اور بڑے فیصلے کرنے ہیں تو چاہے منٹ کرنی پڑے چاہے کچھ لوگوں کو مستعفی کروانا پڑے لیکن خان صاحب سے رابطہ کرکے صوبے بنائیں۔ ورنہ اس پراجیکٹ کا حال بھی کالا ڈیم والا ہوگا۔ کل کو کوئی اور آئے گا تو رہورس کردیا جائے گا۔ اس ملل کو صرف ایک ہی شخص ٹھیک کرسکتا ہے اور پورے ملک کی عوام کو convince کرسکتا ہے صوبے بنانے پر عوام انکی بات مان لے گئ
#قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
یہ بےحس حکمران اس تماش بین قوم کی سزا ہیں۔
ٹک ٹاک بنانے کے لیے انہوں نے معذور بچوں کو بھی نہیں بخشا۔ الیکٹرک وہیل چئیر دے کر فوٹو سیشن کروایا اور اس کے بعد معذور بچوں کو چلتا کر دیا۔
کشمیر کے مناظر انتہائی اندوہناک ہیں پتہ نئیں کس کا ایجنڈا پورا کیا جا رہا ہے ہاتھوں سے لگائی گئی گانٹھیں دانتوں سے کھولنی پڑتی ہیں جو نفرت کا بیج بو دیا گیا ہے اب وہ کبھی ختم نہیں ہو گا ۔۔
پنجاب لاہور ۔کاروبار کیسا جا رہا ہے اینکر کے سوال پر دکاندار کی آواز بھر آئی ۔یہ ایک دکاندار نہیں ہے ہرایک کی یہی کہانی ہے سڑکیں کھلی کرلیں ایک جیسے بورڈز لگوالیے ریڑھیاں اٹھوا کرپھینک دیں یہ نہیں دیکھا لاکھوں غریب گھروں کے چولہے بند ہوگئے ہیں اب یہی کے پی کے میں دھرایا جا رہا ہے
مظہر برلاس کا انکشاف 🔥🔥🔥
پورے برصغیر کی دھرتی میں پچھلے 500 سالہ تاریخ نے عمران خان جیسا بہادر آدمی پیدا ہی نہیں کیا۔
کیمرون کی وجہ سے جیل کا عملہ مجبور ہوتا یے لیکن جس جائے نماز پر عمران خان نماز پڑھتا ہے اس جائے نماز کو عملہ مقدس سمجھ کر گھر لے جاتا ہے اور سنبھال کر رکھتا ہے
اٹک جیل میں جس کرسی ہر پہلی بار عمران خان جا کر بیٹھا تھا اس کرسی پر ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اور سپرنٹنڈنٹ کی لڑائی ہوگئی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کے بچے نے اس کرسی کو "ربن" لگا کر محفوظ کر رکھا ہے اور اس پر کسی کو بیٹھنے کی اجازت نہیں ہے۔
مریم نواز نے اس سال بجٹ میں 10 ارب روپے کا ٹریفک پولیس کا ٹارگٹ رکھا ہے۔ مطلب جرم ہوا یا نہیں ہوا پولیس نے 10 ارب روپیہ اکٹھا کرنا ہے۔
گھٹیا رفیق تارڑ کو صدر بنانے کا نام سنا تو نسیم حسن شاہ سابقہ جج نے شریفوں کو کہا کہ میں نے زیادہ خدمت کی ہے مجھے بناو۔۔ شوباز شریف نے جواب دیا تھا "شاہ جی ہم نے آپ کا کوئی ادھار نہیں رکھا سب ساتھ کے ساتھ چکا دیا" اسکو PCB کا چیئرمین بنایا گیا تھا شریفوں کے حق میں فیصلے دینے پر
کیا پرواز کارڈ منصوبے پر مریم نواز کو ان کے سٹاف نے اندھیرے میں رکھا؟
نوجوان صحافی اوصاف علی خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کے پرواز کارڈ سے متعلق بڑا اسکینڈل بے نقاب کر دیا، رپورٹر کے مطابق پہلے 135 طلبہ سے چار لاکھ روپے فی کس وصول کیے گئے اور کہا گیا کہ یہ رقم واپس کر دی جائے گی، لیکن رقم واپس نہیں کی گئی۔ بعد ازاں پڑھے لکھے طلبہ کو بیرونِ ملک بھیجا گیا، جہاں انہیں جھاڑو لگانے جیسی نوکریاں دی گئیں۔ متعدد طلبہ اب واپس پاکستان آنا چاہتے ہیں، لیکن مبینہ طور پر کمپنی واپسی کے لیے پانچ لاکھ روپے مانگ رہی ہے
عارف حمید بھٹی🔥🔥🔥
دہشت دہشت، کبھی خواب میں بھی نہیں سوچا تھا کہ اتنا ظلم ہو گا، ماں بہن بیوی دادی نانی تک کوئی محفوظ نہیں، ایک ایک گھر کو 10 بار توڑا گیا، جہاں 100 صحافی زیر عتاب ہوں، جس نے چیف جسٹس بننا ہو اسے استعفی دینا پڑے اور ہائیکورٹ کے 6 جج خود انصاف مانگیں کہ انہیں ہراساں کیا جا رہا ہے تو وہاں جمہوریت نہیں صرف ایک شخص کا راج ہے اور عوام کیڑے مکوڑے ہیں، 8 فروری کو میں ایک چینل کا ہیڈ تھا، 10 بجے حکم آیا کہ خبردار حقیقی رزلٹ نہیں دینا، چوری کی مرغی نہیں کھائی جا سکتی اور آپ چوری کی جمہوریت چلا رہے ہیں، 25 کروڑ لوگوں کو جینے کا حق نہیں دے رہے، جو احتجاج کرتا ہے اس پر دہشتگردی کی دفعہ لگا رہے ہیں، کیا نواز شریف، بلاول اور مولانا نے لانگ مارچ نہیں کیا تھا؟"
7 کھرب ڈالر سے زیادہ کی معدنیات بلوچستان اور KPK میں ہیں ہم پاکستان کی حکومت کے ساتھ پارٹنرشپ کرنا چاہتے ہیں ہماری کمپنیاں یہاں آکر پورا ایکو سسٹم بنائیں گی
ظاہر ہے اگر آپ نے امریکی کمپنیوں کو لاکر بسانا ہے کسی صوبے میں تو وہاں کی حکومت کی غلامی تو چاہیے یہ سارے کام کرنے کے لئے ایمرجنسی ضروری ہے امریکا کو لا کر بٹھانا ہے اگر امریکی کمپنیاں کان کنی کرنے آئیں گی تو وہ یہاں اپنا فوجی اڈہ بھی بنائیں گی
وقار ملک
یہ جو نظام ہے اس کے نتیجے میں تم نے سسک کر مرنا ہے، اب فیصلہ تم پر ہے کہ مرنا ہے یا جینا ہے؟
اگر جینا ہے تو پھر نکلو اپنے حق کی خاطر،
ورنہ مرتے رہوـ
تحریک انصاف کی میڈیا کمپئین جس کی تعریف وجاہت سعید خان جیسے جید تجزیہ کار نے بھی کی-
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی