پرامن احتجاج کا اپنا آئینی حق استعمال کرنے پر تو کبھی کسی جمہوری ملک میں خواتین کی تذلیل نہیں کی گئی چہ جائیکہ یہ سب ایک ایسے جمہوری ملک میں کیا جائے جو (جمہوری ہونے کے ساتھ) اسلامی بھی ہو۔ یہ خواتین کو سیاست سے نکال باہر کرنے کی سوچی سمجھی مہم ہے۔
خواتین کی پکڑ دھکڑ اور انہیں خوفزدہ اس لئے کیا جارہا ہے کہ ان کے مرد (اہلِ خانہ) سیاسی سرگرمیوں میں ان کی شرکت کی حوصلہ شکنی کریں۔
اب یہ اطلاعات تیزی سے موصول ہورہی ہیں کہ جیلوں میں بعض خواتین کیساتھ (جنسی) چھیڑ چھاڑ کے ساتھ انہیں ہراساں کئے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔
Strongly condemn the appalling and cowardly action by authorities to demolish Ali Nawaz’s house & tear down its gate.
His elderly mother & his sister (a differently-abled child) lives inside the house.
While it is evidently clear that they’re devoid of any morality, the PDM govt should at least fear the wrath of Allah, which they’ll invite by such fascism.
اس مضمون میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ میں نے جنرل عاصم کو بطور ڈی جی آئی ایس آئی استعفیٰ پر مجبور کیا کیونکہ انہوں نے مجھے میری اہلیہ بشریٰ بیگم کی کرپشن کے شواہد (کیسز) دکھائے۔
یہ دعویٰ بالکل غلط ہے۔ جنرل عاصم نے مجھے میری اہلیہ کی کرپشن کے کوئی شواہد دکھائے نہ ہی میں نے انہیں اس بنیاد پر مستعفیٰ ہونے پر مجبور کیا۔
https://t.co/iD0zJLrd1F
ایک بار پھر پورے پاکستان سے گرفتاریوں کی اور شیلنگ کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔ لگتا ہے اعلی ترین عدالت کا فیصلہ کافی ناگوار گزرا ہے۔ دو روز پرانی آڈیو کو ایڈٹ کر کے ایک بار پھر اعلی عدلیہ پر حملہ کیا گیا۔ صبح اسلام آباد کی طرف سب لوگ روانہ ہوں۔ جمع کی نماز انشاللہ وہاں پڑھیں گے۔
سپریم کورٹ میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت شروع، عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ پیش ہوئے،ڈائری برانچ سے رینجرز اہلکاروں نے گرفتار کیا، وکیل حامد خان۔۔!!!
چیئرمین عمران خان کی رہائی کے لئے آج لاہور میں مارکیٹس میں ہڑتال کے علاوہ سہ پہر 4 بجے مندرجہ ذیل جگہ پر پرامن احتجاج کیا جائے گا:
1۔ فیروز پور روڈ اچھرہ
2. برکت مارکیٹ
3.لبرٹی مارکیٹ
4 لالک جان چوک
ملک میں موجودہ صورتحال اور چئیرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد تمام ٹرانسپورٹ کمپنیوں نے ملک بھر ٹرانسپورٹ بند کرنے کا اعلان کردیا-
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن