کون کس راہ گیا کون سے رستے پہ مُڑا
جانے والوں سے ہمیں کوئی شکا��ت بھی نہیں
زندگی ہم نے بسر کی ہے پرندوں کی طرح
گھر بھی قسمت میں نہیں راس مسافت بھی نہیں
خدا سے ملاقات کا حوالہ شائد ایسا نہ ہو جیسے بتایا جاتا ہے!
شاید سوال صرف یہ نہ ہو ۔ کہ زندگی کیسے گزاری بلکہ خدا یہ بھی تو پوچھ سکتا ہے؟
کہ تم پر زندگی کیسے گزری ؟
اٹھو لوگو بغاوت سے قیامت اب بپا کر دو
تمہیں خاموش رہنے کی یہ عادت مار ڈالے گی
ریاست گر بچانی ہے سیاست چھین لو ان سے
وگرنہ اس ریاست کو سیاست مار ڈالے گی!
بچپن میں یہاں پکڑے جانا ایسا ہی تھا جیسے آپ لاش ٹھکانے لگا رہے ہوں،
المیہ یہ تھا کہ ابھی ٹوکن ختم بھی نہیں ہوتا تھا لیکن تھپڑوں کی بارش میں بیچ میں چھوڑ کر جانا پڑتا تھا،
تب اس ملال سے بڑا کوئی ملال نہیں تھا کہ ��پ روتے ہوئے جا رہے ہوں اور اک بچہ خوشی سے وہیں سے آپکی گیم سنبھال لے
جیسے اسکے ہاتھ فری کا کوئی خزانہ لگ گیا ہو
#Childhood #Memories ❤️