"اچانک ہمیں کسی بچے کی آواز میں نعرہ سنائی دیا، سب کا جگری، سب کا یار، اسکا جواب زیادہ بچوں کی آواز میں آیا، 'قیدی نمبر 804'، میں نے افضل سدپارہ کی طرف دیکھا تو اس نے کہا کہ بھائی صاحب! مستقبل تو یہی ہے جو سب کو ڈرا رہا ہے۔ ہم چائے پینے ایک جگہ پر رکے تو میری نظر ٹرک کی بیٹری پر پڑی جس پر لکھا تھا، 'خطرہ 804'۔سکردو واپس پہنچے تو وہاں لکھا دیکھا ، 'کیفے 804'۔ اسکے علاوہ بلتستان کی کئی چٹانوں پر یہی لکھا دیکھا "۔ حبیب اکرم
@HabibAkram
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
شیر جیل میں ہے، تحریک انصاف سے گلگت بلتستان میں انتخابی نشان چھین لینے کے بعد بھی تسلی نہیں ہوئی ، تو کمپئین کرنے سے بھی روک رہے ہیں-
جبکہ اسلام آباد میں بیٹھے ٹاؤٹ تحریک انصاف کی ہار کا بیانیہ بنانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں-
یہ پارٹیاں لاہور، کراچی، بلکہ لاڑکانہ سے نہیں جیت سکتیں، گلگت بلتستان تو دور کی بات ہے-
#گلگت_بلتستان_کپتان_کا
#خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف
نیتن یاہو لیگ اور مسٹر 10 پرسنٹ نے دہشت گردی والی سیاست گلگت بلتستان میں شروع کر دی پولیس اور عوام ہاتھا پائی شروع اپنے ہی ہلکے میں عتیق بھائی کو موبلائزیشن نہیں کرنے دے رہے
یہ چاہتے ہیں کہ عمران خان معافی مانگے، تاکہ ان کی عزت رہ جائے۔عمران خان کبھی بھی معافی نہیں مانگے گا، یہ سب کے سب عمران خان سے معافی مانگیں گے۔ بس کچھ دنوں کی بات ہے!
نورین نیازی
@Noreen_KhanPK#خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف#گلگت_بلتستان_کپتان_کا
گلگت کی عوام 🔥🔥
میں زیادہ پڑھا لکھا نہیں مجھے نہیں پتا انتخابی نشان لیکن میرا وعدہ ہے عمران خان جس کو کھڑا کرے گا اسکو ڈھونڈھ کر ووٹ دوں گا چاہیے عمران خان پتھر کو کھڑا کر دے
🚨سابق وزیر اعلیٰ خالد خورشید کی والدہ شاہدہ خورشید کا استور میں شاندار استقبال
کوئی اسان نہیں کیمپیننگ چلانا جہاں ایک ریاست اور دو دستور ہو
پھر بھی عوام پیچھے نہیں ہٹ رہی ہم خان کے ساتھ اور کھڑے رہیں 🔥
تھریڈ
گلگت بلتستان اس وقت پورے ملک کی ترجمانی کر رہا ہے۔ پورا نظام اس وقت ایکسپوز ہوچکا ہے، اصل مقبولیت یہاں دکھ رہی ہے، مصنوعی مقبولیت کو مات دے دی ہے پچھلے تین دنوں میں۔ اس تھریڈ میں تمام وڈیوز اور گرافکس ضرور دیکھیں۔ جیل میں بیٹھا قیدی جیت پھر جیت گیا
#گلگت_بلتستان_کپتان_کا
علمائے کرام بھی میدان میں آگئے 🔥🔥🔥
دبنگ بیان جاری کردیا، وقت کے یزید کو للکار دیا۔ 7 جون کو گلگت کی عوام جان دیں دے گی لیکن ووٹ چوری نہیں ہونے دے گی۔ تمہاری بدمعاشی اب یہاں نہیں چلے گی اگر کوئی اُلٹی سیدھی حرکت کی تو تمہیں جینے کا نہیں چھوڑیں گے۔