@Asadrchaudhry حکومت پاکستان کوئ معاہدہ کرنے سے پہلے وہاں مقیم پاکستانیوں کے حالات کے بارے میں بات کرنی چاہییے اپنا کشکول بھرنے کی بجائے وہاں قانون کے آڑ میں پاکستانیوں پر جو ظلم ڈھائے جارہے ہیں اسکے سدباب کیلیے معاھد�� میں ایک شق شامل کرنی چاہیے تاکہ ان کو بھی احساس ہو کہ حکومت سپورٹ کر رہی ہے
@HamidMirPAK یہ یونیورسٹیاں چرس اور آئس کے اڈے بن چکے ہیں کوئ پوچھنے والا نہیں ۔برداشت ختم ہوچکی ہے۔ورنہ تعلیمی اداروں میں لوگ بچوں کو تعلیم کے ساتھ اخلاقیات سیکھنے کیلیے بھیجتے ہیں لیکن بد قسمتی سے یہ کسی اور طرف جارہے ہیں جب انکو سیدھا کرنے کیلیے قدم اٹھایا جاتا ہے یہ چیختے ہیں پھر
@Skpmln عمران خان صاحب جب سے آئے تب سے وردی کو بدنام کرنے کے انہوں نے پوری کوشش کی لیکن اللہ کو کچھ اور کی منظور تھا اب انٹرنیشنل سطح پاک فوج کا چرچا ہے
@Skpmln بالکل وردی کا احترام سب پر لازم ہے کیونکہ اسی وردی کی وجہ سے ہم جی رہے ہیں۔لیکن ایسے مشتعل لوگوں کے بیچ میں وردی کے ساتھ جانا اچھا عمل نہیں ۔وہ تو پہلے سے اس وردی کے پیچھے پڑے ہیں۔
@FarhanKVirk مطالعہ پاکستان بھی آپ جیسے لوگوں نے لکھی ہوگی۔اتنی جلدی ہمدردی پیدا کرنے کی کوشش ہورہی ہے۔یہ اسکا ذاتی فعل تھا ۔فوج کو بدنام نہیں کیا جانا چاہییے اور ہمیں امید ہے فوج اسکے خلاف سخت ایکشن لے گی کیونکہ فوج کا اپنا اصول ہے اسی کے تحت کارروائی کرینگے۔
@BBCUrdu پاکستان بس یہی چاہتا ہے کہ افغانی نمک حرامی چھوڑدیں اورانکے پالے ہوئےاپنےملک تک ہی محدود رکھیں ورنہ ان نام نہادکتوروں اورساتھدینے والوں کا نام ونشان مٹادیا جائے گا۔ویسےشرم نام کا نام و نشان بھی آپ کے ہاں نہیں پایا جاتا جہاں کھاتے ہو وہی پاؤں رکھتے ہو۔کم از کم اپنا ماضی نہ بھولو
@Aadiiroy2 جب سی سی ڈی قانون کو ھاتھ میں لینگے اور عدالتوں کے بجائے فیصلے سڑکوں پر کریں گے پھر عوام ایسا ہی کریںگے۔ایسے دو چار واقعات اگر اور ہو جائے تو شائد سی سی ڈی کی آنکھیں کھل جائے اور جعلی مقابلوں کی بجائے فیصلے عدالتوں سے سے کروانا شروع کریں۔سی سی ڈی غنڈوں کا ایک ٹولہ ہے
@ARYSabirShakir پاکستان اور خصوصا پختونخوا میں دھماکے تو انہیں سرخوں کے دور میں شروع ہوئے تھے ۔یہ خودآگ لگا کر امریکہ جاکر بیٹھ گئے تھے اب یہ کس منہ سے تنقید کررہے ہیں یہ پاکسان سے زیادہ افغانستانکے وفادارہیں اسلیے انہیں اس معاھدے سے شدید تکلیف ہے۔اسکا پاکستان کا حق میں کوئ ایک بیان دکھایا جائے
@Asadrchaudhry خود تو انہوں نے پاکستانیوں کیلیے ویزے تک بند کر رکھ ہیں جب انکی ب۔ن۔ڈ پھٹتی ہے پاکستان دوڑ آتے ہیں ۔ان کو انکی اوقات دکھانے چاہییے۔وہاں تو یہ فرعون بنے پھرتے ہیں
*ایک نو آموز بنگالی شاعر نے قتیل شفائی کے پیر پکڑ لئے اور گزارش کرنے لگا....*
*"دادا ہوم بھی اردو شاعری سیکھے گا"....!!*
*کافی منت سماجت کے بعد قتیل شفائی مان گئے اور بولے - جیسے میں بولوں ویسے ہی تم بولنا...!!*
*بنگالی :- ٹھیک ہے -*
*قتیل شفائی :-**"نہ گلہ کروں گا، نہ شکوہ کروں گا.*
*توسلامت رہے اس دنیا میں،*
*رب سے یہی دعا کروں گا!"
*بنگالی نے دہرایا :-*
*" نہ گیلا کو��ے گا، نا سوکھا کورے گا..*
*تم سالا... مت رہو اس دنیا میں..,*
*روب سے یہی دعا کورے گا.."*
*سنا ھے اس کے بعد قتیل شفائی نے اس بنگالی کے پاوُں پکڑ لئیے.🙏
😁😁