سندھ میں "بینظیر بھٹو مزدور کارڈ" کا اجرا آج سے شروع ہوگا�� چیئرمین #PPP @BBhuttoZardari بینظیر بھٹو مزدور کارڈ کا افتتاح کرینگے. ڈیلی ویجز پر کام کرنیوالے مزدور، گھریلو ملازمین بھی خود کو رجسٹر کراسکیں گے، کارڈ رکہنے والے مزدوروں کے بچوں کو مفت تعلیم کی سہولت حاصل ہوگی.
نوجوانوں کے لیڈر امید پاکستان بلاول بھٹو کی آج حیدرآباد آمد ایک لاکھ پودے لگانے والی تقریب اور لائیو اسٹاک سندھ کے ثقافتی ایکسپو فیسٹیول کی اختتامی تقریب میں شریک ہوئے
نکلو حالات کیلئے، نکلو حق بات کیلئے،
ہاتھوں میں ہاتھ لیئے، قائد کا ساتھ نبھانا ہے
میرِ کارواں بلاول، جرات کا نشان بلاول
موجِ رواں بلاول، اپنا رہنما بلاول