میرپورخاص: پاکستان پیپلزپارٹی اجلاس.
اجلاس صوبائی صدر پیپلزپارٹی سندھ نثار احمد کھوڑو کی زیر صدارت جیلانی ہاؤس میں ہوا.
ا پیپلزپارٹی کے عہدیداران، کارکنان، لیڈیز ونگ اور دیگر موجود تھے۔
اجلاس میں 26 مارچ کو پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے زیراہتمام لانگ مارچ کے حوالے سے لائے عمل طے
جمہوریت کی خلاف ورزی بند کرو ہم سینیٹرز کے ساتھ بد سلوکی کی مذمت کرتے ہیں نامعلوم سیاست براہ کرم بحیثیت پاکستانی آئین کا احترام کریں یہ ایک شرمناک حرکت ہے۔یے جمھوریت زلفقار علی بھٹو اور بی بی شہید کی لازوال قربانی کا عقص ہے ہم جمھوریت کااحترام کرتے ہیں 🇱🇾کے جیالے
جمہوریت کی خلاف ورزی بند کرو ہم سینیٹرز کے ساتھ بد سلوکی کی مذمت کرتے ہیں نامعلوم سیاست براہ کرم بحیثیت پاکستانی آئین کا احترام کریں یہ ایک شرمناک حرکت ہے۔یے جمھوریت زلفقار علی بھٹو اور بی بی شہید کی لازوال قربانی کا عقص ہے ہم جمھوریت کااحترام کرتے ہیں 🇱🇾کے جیالے @BBhuttoZardari
مجھے فخرہے کے میں بھٹو کا جیلا شھیدوں کا وارث ہوں میرے شہدا کا نام بلند ہے تاریخ کے سرخ پنوں پر
وو مٹ گیا اور مٹ جائے گا راج کرتا ہے آج بھی بھٹو عوام کے دلوں پر زندہ ہےبھٹو💚🖤❤️✌️🇱🇾؟ اگلا فکرا کمینٹ دیں جیالے