@MoeedNj ڈاکڑ صاحب ، ضرورت ایجاد کی ماں ہوتی ہے اور بوقت اے ضرورت گدھے کو باپ بنانے میں کوئی قباحت نہیں ! لیہٰذا اگر زرداری سے وقتی طور پر گٹھ جوڑ ہو جائے ہاتھی کو گرانے کیلئے تو اس میں کوئی برائی نہیں !
@nasirbuttuk اس بھگوڑے کو پاکستان میں لانے کیلئے ہی تو یہ سارا ظلم ہو رہا ہے تاکہ اس بھگوڑے کو یقین ہو کہ اس کیلئے راہیں ہموار ہو گئی ہیں ، تب ہی تو یہ بھگوڑا مجرم واپس آئے گا ، اور ہمیشہ ہمیشہ کیلئے انشاّاللہ جیل اسکا مقدر ہو گی
@Fahdhusain Jab aap jesay bhonknay walay 24 ghantay khan sahib k peechay woow woow abbabb Kar rahay hotay hain apnay aaqaaon ko khush karwaanay k liye , haalankay khan sahib ko apni security k baray main barri fikar rehti hy , aur hy be security k hi wajah !