کوٹ لکھپت جیل میں سیاسی قیدیوں میں ایک کے بارےمیں بتایا جا رہا ہے انکو فوری طور پر علاج کے لئے ہسپتال منتقل کرنا چاہیے ، ویسے بھی 14 اگست کو یوم آزادی منایا جا رہا ہے
کام پر نہ انے کی سزا ،یہ ہے مریم منیر کا پنجاب اور پنجاب کے سپیکر کا حلقہ قصور جہاں پر امیر زمیندار کی عورتیں اور مرد عورت کو گھسٹ کر مار کٹائی کے ساتھ اس کے سر اور منہ پر جوتے مار رہے ہیں
باقی عوام تماشہ دیکھنے کے ساتھ ویڈیو بنا رہی ہے مریم منیر ٹک ٹاک مشہوری میں مصروف ہے ۔
ہم نے اپنی ڈیمانڈ ووٹ دے کر بتا دی۔۔۔ہماری ڈیمانڈ قیدی نمبر 804 ہے اس کو باہر نکالیں۔۔۔ہم اوورسیز پاکستانی ان چوروں کو اپنا لیڈر کبھی نہیں مان سکتے۔۔۔پہلے عوام کا پیسہ کھایا اب ووٹ بھی کھا گئے
#FreeImranKhan
خدا کو سجدے تو ابلیس نے بھی بیشمار کئے تھے لیکن انسان کی تکریم نہ کرنے کی پاداش میں راندہ درگاہ ہوگیا۔
انسانیت کی تذلیل کرکے جو سجدے کئے جائیں وہ منہ پہ مار دئیے جاتے ہیں۔
پاکستانی افطاری IMF کے ہیڈ آفس کے باہر! کریں نا ذرا ایسا احتجاج اسلاماماد میں الیکشن کمیشنُ کے باہر، سب دھشت گردی میں بند ہو جایںُ گے! اسے کہتے ہیں جمہوریت!