یا اللّه۔ بادشاہِ حقیقی۔ تیرے فیصلے کے سامنے کسی انسان کی کوئی اوقات نہیں۔
یا اللّه۔ یا مالکِ کل کائنات۔ آپ کو آپ کی شان کریمی کا واسطہ۔ عمران خان پر خصوصی فضل اور حفاظت فرمائیے۔
اور عمران خان کے دشمنوں سے نمٹنے کے لئے آپ ہی کافی ہو جائیے، رب کریم۔ یا ذوالجلالِ و الاکرام۔ 🙏
یہ شخص مسکرا کر اسے ویلکم کرتے ہوئے ہاتھ سے بھی اس کا رخ موڑ سکتا تھا
لیکن نہیں اس نے ایک پردیسی کو ٹھڈے مار کر بتایا کہ تمھاری کیا اوقات ہے
بہت افسوس ہے یار اس قسم کے روئیے پر یہ وہ لوگ جو اپنوں سے دور روزی روٹی کماتے ہیں گھر کے ساتھ اپنے ملک کو چلانے میں بھی مدد کرتے ہیں
ایسا سلوک قابل مذمت ہے
یہ ادمی جہنم واصل ہو چکا ہے ایران کے مزائل سے لیکن اس کی گورنمنٹ کہہ رہی ہے کہ یہ کار ایکسیڈنٹ میں مر گیا
میرے پاس الفاظ نہیں ہیں کہ میں اپنے رب کا کیسے شکر ادا کروں اپ لوگ مجھے ضرور بتائیں اپ کو کیسا لگا 🙏
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
صوابی موٹروے ٹول پلازہ کے مناظر پارٹی کا حقیقی اثاثہ یہی نوجوان ہیں۔
زبردست
میں ایک مرتبہ زرداری سے ملنے جیل گیا تو پتہ چلا وہ ہسپتال میں ہیں، ہسپتال گیا تو وہ ہسپتال کیبجائے ہسپتال سے ملحقہ ایک کوٹھی میں رہائش پذیر تھے جہاں اداکارہ نور انکی خدمت پہ مامور تھیں۔ ضیاء شاہد
زرداری کی تمام جیل کوٹھیوں نما کوٹھوں میں عیاشی کرتے گزری!
🚨 ڈاکٹر عاصم یوسف اور ڈاکٹر فیصل سلطان کا ہنگامی ویڈیو بیان
خان صاحب کو صرف آنکھ کے لئے ہی نہیں بلکہ پوری میڈیکل ٹیسٹس اور ٹریٹمنٹ کی اشد اور فوری ضرورت ہے خدانخواستہ انکی جان کو خطرہ ہو سکتا ہے
سوشل میڈیا کا فرض ہے اسکو ہر جگہ پہنچانا