اسحاق ڈار کو کینیڈا کے ایک صوبے کے وزیر خزانہ نے شرمندہ کر دیا۔
اسحاق ڈار شوخیاں مار رہے تھے کہ میرا فلاں فلاں فلاں ملک میں فلاں فلاں کاروبار ہے تو اس صوبے کے وزیر خزانہ نے کہا کہ آپ کا سارا خزانہ اس ملک سے باہر پڑا ہے جس ملک کے آپ وزیر ہیں اور دنیا کو کہتے ہیں کہ انویسٹمنٹ پاکستان لائیں۔
عمران ریاض خان
A Canadian provincial Finance Minister reportedly clapped back:
“All your wealth is sitting outside Pakistan — the same country you serve as a minister — and yet you keep asking the world to invest in Pakistan?”
وجاہت خان نے, حبیب آکرم کی کلپ سنائی!
پاکستانیوں کے عمران خان کتنا ضروری ہے, آسٹریلیا سے آئی بچی کی شہادت اور آسٹریلین وزیراعظم کا ایکشن!! گفتگو سنیں بس!!
The only Pakistani leader who should have been going to Switzerland to join Iran–U.S. talks was Imran Khan. He is the only Pakistani leader with a mandate, backed by the people, neutral, just, and nobody’s lackey.
یوسف رضا گیلانی کی نااہلیت کے بعد پیپلز پارٹی کی CEC نے فیصلہ کیا تھا شہاب الدین وزیراعظم ہوں گے، رات کو لوگ انہیں اٹھا کر لے گئے، انہوں نے کہا راجہ پرویز اشرف وزیراعظم ہوں گے، بتائیں وہ کون تھے۔ بیرسٹر گوہر کا راجہ پرویز اشرف سے سوال
منیب فاروق پاکستان کے ملٹری جنرلز کو یہ کہہ رہا ہے، کہ عمران خان کو جیل سے باہر مت آنے دینا، اگر عمران خان جیل سے باہر آ گیا تو بدلے گا،
منیب فاروق کو اپنا ڈر بھی ہے کیونکہ جو بغیرتی اس نے صحافت کے شعبے میں کی ہے، یہ بھی قانون کے شکنجے میں آئے گا، ڈاکٹر شہباز گل
شرمناک سرینڈر کرتے پاکستانی فوجیوں کے پاس اس قدر بھاری مقدار میں اسلحہ موجود تھا کہ اگر وہ چاہتے تو کئی ماہ تک جنگ لڑ سکتے تھے
مگر بدکار فوجی اپنی عیاشیوں اور بدفعلیوں کے سبب لڑنا بھول چکے تھے، انہیں جان بچا کر پاکستان آنا تھا جہاں کے وہ نواب تھے اور پاکستانی عوام ان کی رعایا ۔
ایک بےبس باپ کی درد بھری دہائ ۔۔ 💔
جس کے بیٹا بائیکیا تھا ۔ اس کو 2022 میں قتل کرکے زندہ جلا دیا گیا۔ لیکن عدالت نے مجرمان کو سزا دینے کی بجائے باعزت بری کر دیا ۔
لعنت ہے اس نظامِ انصاف پر ۔۔ ہزار لعنت !!
Connected Pakistan revolutionary Housing Scheme Launched! 🏠🇵🇰
No more jaidaad batwara jhagra in family n drama, taxes, or paperwork
entire country will be connected through universal state ownership of all houses
You will finally feel like you’re living in DHA because everything will be named DHA
وزیراعظم پاکستان عمران خان سوئٹزرلینڈز پہنچ گئے🚨🚨🚨
یہ ہے وہ منظر جو میں دیکھنا چاہتا تھا کیونکہ 8 فروری 2024 کے انتخابات عمران خان نے جیتے تھے۔ انٹرنیشنل فورمز پر پاکستان کی نمائندگی کا حق صرف عمران خان کو ہے۔
اور ارض وطن کا دستور دیکھیں کہ خان جیل میں قید ہے اور جنہیں قید ہونا چاہیے تھا وہ نمائندگی کر رہے ہیں۔ 😢
ہم کل بھی پاکستان کے ساتھ تھے ہم آج بھی پاکستان کے ساتھ ہیں پاکستان کے ساتھ ہمارا کلمے کا رشتہ ہے
ہم ان چند لوگوں کے خلاف ہیں جنہوں نے ہمارے سو سے زیادہ جوان شہید کر دیے، ہمارے ساتھ معاہدے کر کے مکر گئے اور ہمیں غدار قرار دے دیا
آج یہ میڈیا پر جھوٹ بول کر پاکستانی عوام کو ہمارے خلاف کرنا چاہتا ہے لیکن حقیقت میں جو ظلم پاکستانی عوام پر ہو رہا ہے وہی ہم پر ہو رہا ہے
یہ جان بوجھ کر عوام کے درمیان نفرتیں پھیلاتے ہیں تاکہ اپنے ناپاک عزائم کی تکمیل کر سکیں جن میں ان کے زاتی مفادات ہوتے ہیں
ایڈوکیٹ مہران
شہزاد اکبر نے پورا کھیل بتادیا!!
نون لیگ کے کرپشن کیسز صحافیوں کو دینے کا مطلب ہے, یا تو نون لیگ عاصم منیر سے زیادہ لوٹ رہےہیں, یا جان چھڑانے کا وقت آچکا ہے, یا لوگو کی گالیو کا رخ نون لیگ کی طرف کرنا ہے!!
یاد رہے, پانامہ کیسز بھی عاصم منیر لائے تھے!!