سوچا ٹویٹر پر بھی ایک نظر دوڑائیں۔ کیسے ہیں ٹویٹر کے باسی۔۔۔
پتہ نہیں کوئی رپلائی دے گا بھی یا نہیں۔لیکن ایویں ہی کچھ پوسٹ کر��ا تھاذ ٹویٹر نے ڈارمنٹ اکاونٹ کو ختم کرنا ہے تو 😁
@GFarooqi کس کے خلاف مزاحمت کا؟ جس بندے کی اپ نے ٹویٹ میں اتنی پالش لگائی ہے اس کے خلاف مزاحمت کا۔۔
پاکستان میں ہر بندہ صحافی بنا ہوتا ہے۔ ایک ٹویٹ میں اپ ایک بندے کی پالش لگاؤ۔ پھر دوسری ٹویٹ میں دوسری کو مزاحمت کے لئے ابھارنے اور جرات کا پیغام دو۔
تحریک کشمیرکےساتھ اگرپاکستان نامی ریاست نہ ہوتی تویہ جدوجہدازادی کب کی کامیاب ہوچکی ہوتی۔انکی جدوجہدپاکستان کےمسلسل دھوکےکی وجہ سےناکام ہوئی۔کئی دفعہ عین کامیابیوں کی دہلیزپرانکی جدوجہدکوریاست پاکستان نےاپنےلئےکیش کیا۔انشاء اللہ آپ خداکےہاں غازیوں اورمجاہدوں کےصف اولین میں ہونگے
35 سال سے زیادہ عرصہ قید و نظربندی کی صعوبتیں گزارنے والا قائد کشمیر اور نظریہ پاکستان کا مخلص سپہ سالار چل بسا۔
ان کی زندگی میں کشمیر تو ازاد نہ ہوسکا لیکن ان کا نام تاریخ میں امر گیا ہے۔
#SyedAliShahGeelani#SyedAliGeelani
90% سے زیادہ افغانستان طالبان کے سامنے سقوط کرچکا ہے ۔ شام تک لگتا ہے کابل کے علاوہ پورا افغانستان طالبان کے قبضے میں ہوگا اور یہ بندہ اشرف غنی کو تڑیاں لگا رہا ہے کے استعفیٰ مت دینا تم منتخب صدر ہو یہ بندہ اشرف غنی کا مذاق اڑا رہا ہے یا اس کا دماغ بھی صدمے سے ماوف ہوگیا ہے
ایمل ولی پرون د دعاګانو اپیل اوکو۔ او د نیشنلیانو ختم القرآن دعاګانی قبوله شوی۔
څه برکتی خلق دے۔۔۔۔
اوس می اومنل چی د دوی حجرو کی مصله او رباب دوانړہ شته دے۔
#Afghanistan#Kabul