🥇 @babarazam258 retains No.1 spot in the rankings
🌟 Career-best ranking for @ImamUlHaq12 in ODIs 🔼
The star 🇵🇰 duo occupy the top two spots in the ICC ODI Rankings 🤩
اس بےشرم انصار عباسی سے بڑا منافق آپ نے نہیں دیکھا ہوگا صحافت میں۔ یہ خاص شریفوں کا پالتو ترین انسان ہے۔ اس بےغیرت منافق کی ٹویٹس پی ٹی آئی دور کی اور اب کی دیکھیں
طلبہ کی سہولت کے لیے "انصاف صحت کارڈ" کی طرح “انصاف ایجوکیشن کارڈ “بھی جلد متعارف کرایا جائے گا۔ یہ ان طلباء کے لیے سب سے بڑا ریلیف ہے جو تعلیمی اخراجات برداشت نہیں کر سکتے۔ اس بجٹ میں تعلیم دوست اقدامات تعلیم کے شعبے میں ترقی دینے کے لئیے دو گنا زیادہ مددگار ثابت ہوں گے۔