ٹر گۓ یار محبتاں والے
لے گۓ نال ای ہاسے
دل نہیں لگدا یار محمد
جائیے کیہڑے پاسے
دکھیے داغم دکھیا جانے
سکھیے نوں کی خبراں
سجن جنہاں دے موت نے مارے
روندے تک تک قبراں
آواز دروں ——
مسلم لیگ ن کے اکثر مخالف یہ مطالبہ کرتے ھیں کہ آپ اگر ڈیموکریٹ ھیں تو تاریخ کی غلط سائیڈ پر کیوں کھڑے ھیں ؟
اور کچھ مہربان بعض اوقات بقول انکے بہادر اور مظلوم عمران خان صاحب کا ساتھ دینے کا مطالبہ کرتے ھیں !
ھوسکتا ھے میں جانے انجانے میں تاریخ کی درست سے غلط سمت کا رُخ کر چکا ھوں مگر یہ سمجھایاجانا لازم ھے کہ محترم عمران خان اور انکے رفقأ تاریخ کی درست سمت میں کب کہاں اور کیسے کھڑے تھے یا ھیں ؟؟
یادش بخیر !
جمہور اور پارلیمان کو پابہ زنجیر کروانے میں سب سے بڑا کردار محترم کپتان ھی کا تو ھے،
جنرل مشرف سے جنرل راحیل شریف اور پھر
جنرل قمر باجوہ تک کے تینوں ادوار میں جناب کپتان نے اسٹیبلشمنٹ کے در ِ دولت سے رشتہ جوڑ کر اقتدار کے حصول کا کھیل رچایااور تیسری کوشش میں کامیاب قرار پاۓ
2010 سے 2022 تک فوجی اسٹیبلشنٹ کی ڈارلنگ رھنے والے کپتان بلاشُبہ تاریخ کی غلط سائیڈ پر کھڑے ساز باز کر رھے تھے -
اسٹیبلشمنٹ کی پشت پناھی سے پارلیمنٹ کا گھیراؤ جمہوریت کیخلاف سازش کے سوا کچھ نہیں تھا ؟
پانامہ سازش کے بعد 2018 میں مسلم لیگ ن کی منتخب حکومت کا مینڈیٹ لُوٹ کر لیلاۓ اقتدار سے ھمکنار ھونیوالی PTI کے حامی جب بغیر کسی شرمندگی کے ووٹ کی حُرمت کا نعرہ لگاتے ھیں تو سننے والے شرمندگی محسوس کرتے ھیں -
حقیقت یہی ھے کہ وزیر اعظم بننے کے بعد جناب عمران نیازی تاریخ کی غلط سائیڈ پر کھڑے جرنیلوں اور ججوں کی اندھی حمایت سے اپنے سیاسی مخالفین کو چُن چُن کر نشانے لگا نے میں مصروف رھے-
مگر متنازعہ ترین اور من پسند DG I کی تقرری کے معاملہ پر ناکامی کے بعد محترم کپتان کو اچانک اسٹیبلشمنٹ میں اپنے اتحادی میر جعفر محسوس ھونے لگے
وہ انھیں گالیان دے رھے تھے ، دھمکا رھے تھے اور ساتھ ھی ماضی کی مانند اندھی حمایت کے طلبگار تھے
ایسا کر کے وہ تاریخ کی غلط سائیڈ ھی پر کھڑے تھے!
ممنوعہ فنڈنگ کیس سے بچنے کیلئے ECP کو دھمکیاں اور گالیاں دینا فاشسٹ رویہ تھا ، وہ تاریخ کی غلط سائیڈپر کھڑے یہ کھیل کھیلتے رھے-
اپنے عہد ِ سیاست میں ھر مخالف کو لعن طعن کرنا ، جھوٹے الزامات و القابات دینا اور مسلسل متشددانہ رویے عمران صاحب کو تاریخ کی غلط سائیڈ پر کھڑا ھی دکھاتے ھیں -
سائفر ڈرامہ اور ممنوعہ فنڈنگ کیس تاریخ و حقائق کی غلط سائیڈ ھی کہلاۓ جائینگے -
اقتدار چھن جانے کے رد ِ عمل میں ریاست پر حملہ آور ھونا ، اور اب IMF کو پاکستان کی مدد سے روکنے کا خط بے شک تاریخ کی غلط سائیڈ ھی ھے-
ھم فرشتے ھیں نہ کوئ دعواۓ پارسائ ھے ؟
لیکن عمران خان پر اعتبار کیوں اور کن بنیادوں پر کیا جاۓ ؟
گمراھی جھوٹ نفرت اور سازش پھیلا کر لیا جانیوالے ووٹ کو کیوں اور کیسے معتبر مانا جاۓ ؟
کیا پاکستان کو ایک فاشسٹ کے حوالے کر دیا جاۓ جس نے ھر مرحلے پر ووٹ کی حُرمت کو تار تار کیا ھو ؟
سیاسی جدوجہد کے دوران بسا ا وقات اپنے مخالف کے حقوق کیلئے بھی آواز بلند کرنا پڑتی ھے ، لیکنPTI نے کبھی اپنے سیاسی مخالفین کو ایسا ماحول فراھم نہیں کیا !
آپ بھی اپنی اداؤں پہ ذرا غور کریں
ھم جو کچھ عرض کرینگے تو شکایت ھوگی
نفرت تعصب جھوٹ تقسیم اور تشدد سے برأت کا اعلان کریں تاکہ راستے کھل سکیں -
عرض کیا تھا ناں
انہوں نے ایسی جگہ گستاخی کر ڈالی کہ آخرت میں تو ذلیل ہوں گے ہی، لیکن دنیا میں بھی ان کی ذلالت دیکھنے والی ہو گی۔
ان کی سیاست لمحہ بہ لمحہ دھوپ میں پڑی برف کی مانند پگھلتے ہوئے دیکھئے گا۔
دیکھ رہے ہیں ناں آپ؟
🤲
شہر وزیرآباد میں چوہدری مستنصرعلی گوندل کی حمایت زور پکڑ گئی شہر وزیرآباد کی عوام مسلم لیگ ن کی قیادت سے گزارش کرتی ہے کہ۔۔
چوہدری مستنصرعلی گوندل کو حلقہ پی پی 35 وزیرآباد مسلم لیگ ن کی ٹکٹ سے نوازا جائے۔
شہر وزیرآباد میں چوہدری مستنصرعلی گوندل کی حمایت زور پکڑ گئی شہر وزیرآباد کی عوام مسلم لیگ ن کی قیادت سے گزارش کرتی ہے کہ۔۔
چوہدری مستنصرعلی گوندل کو حلقہ پی پی 35 وزیرآباد مسلم لیگ ن کی ٹکٹ سے نوازا جائے۔
مجھے سزائے موت دے دو میں نوازشریف کا ساتھ نہی چھوڑوں گا.
ن لیگیوں جیل مین آفر کیا جاتا ن لیگ چھوڑ دو تو صبح گھر چلے جاو : 2020
جبکہ خان کے ساتھی خان کو 9 مئی کے بعد ایک ایک کرکے سب کی ditch کر چکے #FromArchives
شیر آیا آیا شیر آیا آیا
اک نئی شان سے
اک نئی آن سے
اپنی پہنچان سے
حق کے اعلان سے
شیر آیا آیا شیر آیا آیا
چلو چلو لاہور چلو
قائد نوازشریف کے 21 اکتوبر کو استقبال کے حوالے سے بہاولنگر کے نوجوان @zeeshanbwn1 نے قائد سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی ترانہ تیار کیا
جنرل باجوہ نے ووٹ چوری سے عمران کو وزیراعظم بنا کر قوم پر مسلط کیا تو عمران نے بزبان کہا کہ فوج حکومت چلا رہی ھے
جو ہوتا ھے میرے حکم سے ہوتا ھے
میری حکومت اور فوج ایک پیج پر ہیں
اب ہمہ وقت فوج پر بھونکتا ھے
کیا زمانے تھے جب نواز شریف کے خلاف نیب مقدمات کی سماعت کے دوران ایک کرنل منہ چھپاتے باہر آتے تھے اور خان صاحب اس سب maneuvering پر بڑھکیں مارتے تھے #FromArchives
اسرائیلی جارحیت محض فلسطین پر نہیں، پوری انسانیت پر حملہ ہے۔ بچوں، عورتوں سمیت ہزاروں معصوم شہریوں کی شہادت، انسانی ضمیر کیلئے بہت بڑا سوالیہ نشان ہے۔ دنیا کو جان لینا چاہیے فلسطین کے مسئلے کے مستقل حل کے بغیر پائیدار امن ہمیشہ خطرے میں رہے گا۔
پاکستان آج بھی، ہمیشہ کی طرح فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ حکومتِ پاکستان کو چاہیے کہ ہر عالمی فورم پر فلسطینی کاز کے حق میں آواز اٹھائے نیز مصیبت زدہ فلسطینی عوام کو خوراک، ادویات اور دیگر انسانی ضروریات کی فراہمی کیلئے فوری کاروائی کرے۔
They are not just political party supporters.They are people of Pakistan who believe in democratic process, Civilian Supremcay, Supremcay of Constitution.That's why they come out every time to support their choice, their Leader,who they trust. Long live democracy n resilience✌️