Pakistan sees fuel prices soar nearly 77% in a month, driven by government taxes that nearly double global rates. Rising inflation sparks criticism of politicians accused of ignoring citizens’ struggles.
Al Jazeera’s Osama bin Javaid reports from Karachi.
مسلمان ایک دوسرے کے خلاف برسرِ پیکار ہیں، وہ بھی ماہِ مقدس رمضان میں۔ دونوں اطراف سے صرف اور صرف بے گناہ مسلمان ہی شہید ہو رہے ہیں۔ اب تک کسی ایک چھوٹے سے دہشتگرد کے مارے جانے کی سچی خبر سامنے نہیں آئی ہے، سوائے معصوم اور بے گناہ انسانوں کے۔ انتہائی افسوس ناک اور قابل مذمّت صورت حال ہے۔