سردار محبوب کھیتران (امیدوار PP-214 MPA) کی یوسی 80 قاسم بیلہ سے ملک وسیم کھور اور وسیم خان بلوچ سے ملاقات- ملک وسیم کھور اور وسیم خان بلوچ نے اپنے ساتھیوں سمیت سردار محبوب کھیتران کی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔
@MaryamNSharif@betterpakistan@akleghari@KhawajaMAsif@AyazSadiq122
سردار محبوب خان کھیتران (امیدوار PP-214 MPA) کی مظفرآباد آمد- مسٹر بابا ریسٹورنٹ کے اونر ملک عبدالخالق تھیہم, ملک عبدالمالک تھیہم, ملک عبدالحق تھیہم, ملک صمد تھہیم, کی ن لیگ کے امیدوار MPA سردار محبوب خان کھیتران کی مکمل حمایت کا اعلان
@MaryamNSharif@AbidSherAli@betterpakistan
شمولیتی پروگرام PP-214
سردار محبوب کھیتران (امیدوار PP-214 MPA) کی کھوہ آرائیاں والا آمد, رزاق آرائیں, اقبال آرائیں, طارق ارائیں کی اپنی برادری سمیت PP-214 میں مسلم لیگ(ن) کے امیدوار سردار محبوب کھیتران کی حمایت کا اعلان کردیا-
@MaryamNSharif@AbidSherAli@betterpakistan