Twitter trend alert :
Today we're going to start HT for the birth anniversary of Imam Hussein (AS) at 8 pm.
HT > #جشنِ_حُسینؑ_ابنِ_حیدرؑ
Tonight at 8:00
♥️| سادات کی مسکراہٹ بہت بہت مبارک🌺♥️
جب ابنِ زیاد کا سَر امام سجاد (ع) کی خدمت میں پیش ہوا تو ان کے لبوں پہ پیاری سی مسکان آگئی اور فرمایا: خدا مختار (ع) پہ رحمت کرے جسکے ذریعے ہمارے سینوں کو شفا ملی۔
امام زمانہ (عج) کی تاج پوشی اور عید زہرا (س) تمام مومنین کو مبارک ہو۔ ♥️😍
*امام حسینؑ کو حضرت عباسؑ پر یقین اتنا تھا کہ چراغ بجھانے کے بعد اندھیرے میں سب کو چھوڑ کر جانے کی اجازت دے دی تھوڑی دیر بعد فرمایا اٹھو عباسؑ اب چراغ جلا دو۔۔۔یقین تھا کوئی بھی چھوڑ کر جا سکتا ہے پر غازی عباس ع نہیں تنہا چھوڑسکتے۔*