@IqAwais اس گھناؤنے ظلم کا دفاع تمام مسلمان کر رہے ہیں تو پھر ایسے ہلاکو یا کسی اور ظالم کو بھی دفاع کا پورا حق حاصل ہے اور اس اصول کے تحت دنیا کا ہر قاتل برحق ہے
پاکستان کے 80 فیصد دانشور مذہب چھوڑ چکے ہیں۔
ایک سوال کے جواب میں غامدی صاحب نے بتایا کہ
مزہب بیزاری کی جوحالت آپ آسٹریلیا کی بیان کر رہے ہیں وہ آسٹریلیا سے زیادہ اس وقت پاکستان میں واقع ہوچکی ہے۔ لوگ ماحول کی وجہ سے اظہار کم کرتے ہیں یہاں۔ میں چونکہ مار پیٹ کی طبیعت والا انسان نہیں اسلیے میرے سامنے لوگ اظہار کرجاتے ہیں۔
مجھے پاکستان میں دانشوروں، سیاستدانوں، صحافیوں، اور علما سے ملنے۔کا موقع ملتا ہے، میرا "اندازہ" ہے کہ پاکستان میں جو نمایاں دانشور ہیں ان میں 80 فیصد مذہب چھوڑ چکے ہیں ، صحافیوں میں کم و بیش 60 سے 65 فیصد ضرور ہوں گے ۔ علما بھی ایسے ہیں جوملحد ہو چکے ہیں۔ اسی طرح اوپر کے طبقوں کے بچوں میں یہ رجحان زیادہ ہے ،کئی اساتذہ مجھے ملتے ہیں وہ بتاتے ہیں کہ ہم ان سوالوں کیلئے تیار نہیں تھے جو اب ہمارے طلباء ہم سے کرتے ہیں۔
اسلیے میں اساتذہ علما اور والدین کو کہتا ہوں کہ جب اس طرح کی صورتحال پیدا ہو جائے تو رد عمل کی نفسیات میں مبتلا ہو کر جزا سزا نہ کی جائے ، بلکہ اگر دین آپکا برحق ہے تو دلیل کیساتھ اسے پیش کیا جائے۔وہ دین جسے آپ پہلے صرف تسبیح پر پڑھ کر فارغ ہوجاتے تھے اسے پہلے سمجھ لیں اسکا علم حاصل کرلیں۔ اب صرف علم کی زبان کی دنیا میں سنی جائے گی تحکم کی زبان اس دور کی زبان نہیں ہے
جاوید احمد غامدی
میرے پیارے جمیعت کے بھائیوں!
یہ سیاسی گدھ ہیں جن کو مردار نوچنے کا شوق ہوتا ہے۔ صرف اپنا فائدہ دیکھتے ہیں۔
پہلے بولتے تھے کہ مولانا کو فوج نے تحریک کذاب کے خلاف لانچ کیا ہے۔ اب مولانا کو ابو جی بنا لیا ہے۔
یہ کسی کے سگے نہیں ہوتے۔ صرف اپنا فائدہ دیکھتے ہیں۔
ثبوت دیکھ لو۔
اگر انسانوں میں ارتقاء نہیں ہوا تو انسانوں کے اندر دم کی ہڈی کی باقیات کیوں موجود ہیں؟ کینگروز صرف آسٹریلیا میں ہی کیوں پائے جاتے ہیں۔ بہت سارے جاندار صرف چند مخصوص علاقوں میں ہی کیوں پائے جاتے ہیں؟ دنیا کی ہر چیز ہر ٹیکنالوجی ہر رسم و رواج ہر زبان میں ارتقاء کیوں ہو رہا ہے؟ نئی زبانیں کیوں وجود میں آ رہی ہیں پرانی زبانیں کیوں متروک ہو گئی ہیں؟ تمام انسانوں کا رنگ شکل اور ڈھانچہ ایک جیسا کیوں نہیں ہوتا؟ ٹھنڈے اور گرم علاقوں میں رہنے والے لوگ مختلف کیوں ہوتے ہیں؟ فوسلز ریکارڈز میں ملنے والے ہزاروں لاکھوں سال پرانے ثبوت کیوں دریافت ہو رہے ہیں؟ انسانوں کی سوچ اور فکر میں کیوں ارتقاء ہو رہا ہے؟ ارتقاء دنیا کی وہ آفاقی سچائی ہے جسکا انکار کرنا جہالت و گمراہی کے اندھیروں میں ڈوبنے جیسا ہے