حال ہی میں ریٹائر ہوئے ایک سرکاری ٹیچر سے ملاقات ہوئی۔
چالیس سال محکمہ تعلیم کو دیئے۔ چھ ماہ پہلے ریٹائر ہوتے ہی بغیر کسی سگنیچر کے تنخواہ بند ہو گئی لیکن پنشن جاری کروانے کیلیے وہ چھ ماہ سے سرکاری دفاتر میں دھکے کھا رہے ہیں ۔ ساٹھ سال عمر سخت گرمی اور چالیس سال کی خدمات ، تنخواہ فوری بند لیکن پنشن جاری کروانے کیلیے سالوں کی خواری۔ یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے
🌙✨ Happy عیدالاضحی Mubarak ✨🌙
Allah aap ki har dua qubool farmaye, zindagi ko khushiyon, barkaton aur kamiyabi se bhar de.
Is mubarak din par aap aur aap ke ghar walon ko dili Eid Mubarak! 🤍🐐
Regard :Khawaja Imran Siddiqui
پنجاب حکومت نے عیدالاضحیٰ پر چار چھٹیاں دے دیں
پنجاب بھر میں 26 سے 29 مئی تک عید تعطیلات ہوں گی، نوٹیفکیشن
عید الضحی پر منگل ، بدھ ، جمعرات اور جمعہ عید تعطیلات ہوں گی ، نوٹیفکیشن
چیف سیکرٹری پنجاب نے عید الاضحی کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
Earlier today, a notification issued by the Section Officer (Welfare-I), S&GAD Wing of the Services and General Administration Department (S&GAD), Government of Punjab, was shared with me by S&GAD, announcing that 26th, 27th, 28th, and 29th (Tuesday, Wednesday, Thursday, and Friday) would be public holidays for Eid-ul-Azha 2026.
However, about an hour later, S&GAD issued another notification that was shared with me by S&GAD, which has no holiday on the 29th (the third day of Eid). While sharing this notification with me, they said that this was a “revised” and “final” version of the notification.
Is it really such a difficult decision for the Punjab government to declare a holiday on the third day of Eid?
اللہ کا واسطہ ہے اس ملک کو جہنم بنانے سے روکو۔
یہ ملک ہماری امیدوں کا آخری مرکز یہ امیدیں کرچی کرچی ہو رہی ہیں۔
عورت کی عزت لٹ رہی ہے مرد ذلیل ہو رہا ہے اور تو اور مخنث بھی تشدد کا شکار ہے۔
کوئی تو روک لو انسان کو روٹی نہیں عزت تو دو۔
پنجاب پولیس زندہ باد
جب ایسے کسی خنزیر کا سافٹ وئیر اپڈیٹ ہوتا ہے میرے دل سے پولیس کےلیے دعائیں نکلتی ہیں ۔
ناران میں “ پریوں” کو ہراساں کرنے والےشخص کا فیصل آباد میں سافٹ وئیر اپ ڈیٹ🔥👏
یہ کشمیر کا علاقہ کھوئی رٹہ ھے یہاں لاھور سے آئی کچھ چواتین کمپنی کا سرف بیچ رھی تھیں پولیس والوں نے بغیر کسی لیڈی پولیس والے کے ان کو پولیسں لی گاڑی میں بٹھایا اور تھانے لے گئے۔خواتین کہہ رھی ھیں کہ تلاشی جو لینی ھے شناختی کارڈ جو چیک کرنے ھیں وہ یہاں کریں۔
جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کے نام پر پی ٹی آئی نے بہت بڑا چتیاپا کیا تھا خسرو بختیار جہانگیر ترین، شاہ محمود قریشی سمیت سرائیکی بیلٹ کے بکاؤ سیاستدانوں کو ساتھ ملایا اور پھر بزدار جیسے نااہل کو پنجاب پر فٹ کر دیا، اب پیپلزپارٹی کی تشریف میں خارش ہو رہی ہے۔پنجاب کی گورننس، ترقی خوشحالی کی سب کو پریشانی ہے حالانکہ سندھ میں مزید صوبوں کی گنجائش نکالنی چاہیے تاکہ وہاں پر بھی عوام کو ترقی اور خوشحالی سے روشناس کروایا جا سکے۔
گورنمنٹ اف پنجاب کی طرف سے گورنمنٹ اور پرائیویٹ سکولز میں سمر کیمپ پر مکمل پابندی ہے ۔
اگر سمر کیمپ کی اجازت ملے گی تو اس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن کیا جائے گا۔
پروٹیکٹڈ صارفین کی رجسٹریشن کا طریقہ سب سے پہلے آپ اپنے فون سے کیو آر کوڈ اسیکن کریں سامنے یہ اسکرین آ جائے گئی یہاں پہ سیکورٹی ویری فیکیشن کریں تو +
1/4
مومنہ اقبال نے جب کہا کہ ایک ایم پی اے انہیں ہراساں کر رہا ہے تو یہ کہانی کا صرف ایک رخ تھا۔ حقیقت یہ ہے کہ دونوں دوست تھے، بعد میں اختلافات ہوگئے۔ ایسے معاملات میں بہتر یہی ہے کہ تمام حقائق توازن اور ذمہ داری کے ساتھ سامنے لائے جائیں تاکہ یکطرفہ تاثر قائم نہ ہو۔
اداکارہ مومنہ اقبال سے ہراسگی اور دھمکیوں کے معاملے میں پاکستان مسلم لیگ ن کے ایم پی اے ثاقب چدھڑ ملوث نکلے۔ اداکارہ کی جانب سے ثاقب چدھڑ اور انکی بیوی سمیرا خان کو درخواست میں نامزد کیا گیا ہے۔ این سی سی آئی اے لاہور نے چنیوٹ سے منتخب گردہ فروش لیگی رکن پنجاب اسمبلی اور انکی بیوی کو 22 مئی کو طلب کرلیا۔گزشتہ روز اداکارہ مومنہ اقبال نے اپنے انسٹاگرام سٹوری کے ذریعے یہ پیغام جاری کیا تھا۔
میں ایک طویل عرصے سے پاکستان مسلم لیگ (ن) سے وابستہ ایک گردہ فروش ایم پی اے کی جانب سے شدید آن لائن ہراسانی، سائبر بُلنگ، ذہنی اذیت اور جان سے مارنے کی دھمکیوں کا سامنا کر رہی ہوں۔ بار بار این سی سی آئی اے، ایف آئی اے اور پنجاب پولیس کو شکایات درج کروانے کے باوجود، متعلقہ فرد کے سیاسی اثر و رسوخ کی وجہ سے کوئی مؤثر کارروائی نہیں کی گئی۔
انصاف فراہم کرنے کے بجائے، میری شکایات دبانے کی کوشش کی گئی، یہاں تک کہ محترمہ مریم نواز شریف کے دفتر سے وابستہ افراد نے بھی غیر جانبدار تحقیقات کے بجائے معاملہ دبانے اور مجھے خاموش کروانے کی کوشش کی۔
آواز اٹھانے اور قانونی کارروائی کرنے کے نتیجے میں، مجھے اور میرے خاندان کو سنگین سیکیورٹی خطرات لاحق ہیں۔ میں متعلقہ اداروں سے مطالبہ کرتی ہوں کہ فوری طور پر غیر جانبدار تحقیقات کی جائیں، میرے خاندان کو تحفظ فراہم کیا جائے، اور ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے۔اگر اس معاملے کو مزید نظر انداز کیا گیا تو میں مجبوراً پریس کانفرنس کر کے ہراسانی، دھمکیوں اور میری شکایات دبانے میں ملوث تمام افراد کے خلاف دستیاب شواہد عوام کے سامنے پیش کروں گی، تاکہ ایک سیاسی شخصیت کو بچانے کیلئے کیے گئے اقدامات بے نقاب ہو سکیں۔مجھے یقین ہے کہ محترمہ مریم نواز شریف اختیارات کے ناجائز استعمال یا انصاف کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے والے افراد کے خلاف غیر جانبدار اور قانونی کارروائی کریں گی۔
@MaryamNSharif@AzazSyed@UmarCheema1