@G_r_3_3n@hasnatmakenPTI مگر یہاں تو پہلے شوہر سے بچے بھی بتائے جارہے ہیں ،اور پھر وہاں سے خلع لینا اور خلع کے بعد عدت کا وقت پورا کرنا اور پھر نکاح کرنا ہونا چاہیئے تھا۔
@BAD_BOY314@KlasraRauf آپ کی بات سے اتفاق ہے کیونکہ کچھ عرصہ پہلے ایک شخص نے کسی دوسرے کی بیوی کو ورغلا کر شوہر سے طلاق کروائی اور عدت کے دوران ہی اس سے شادی کرلی ،
اور ایسے شخص کو ملک کا وزیراعظم بنادیا گیا ۔