فرض کریں اگر ایران یا سعودی عرب اہل پاکستان کے تشکر کے طور پر تیل مفت دینا شروع کر دیں تو پھر بھی اوگرا کے نام پر ایسا نظام مسلط ہے کہ وہ دیا گیا مفت تیل بھی آپ کو کم از کم سوا دو سو روپے فی لیٹر ملے گا کیوں کہ ایک لیٹر میں اتنے ہی ٹیکسز، کمیشن، ٹرانسپورٹیشن، لیویز اور ڈیوٹیز شامل ہیں۔
ڈپٹی آئل ڈگر
@Sughrasadafdr@realrazidada ایران انتہائ سستے یا مفت تیل کے ساتھ دس بیس ارب ڈالرز تحفتا" بھی دے دے۔عام آدمی تہی دست ہی رہیگاالجیریا کے تیل کے قابل ذکر ذخائر کرپشن کی نذر ہو جاتے ہیں'عام آدمی روٹی کیلئے قطار میں لگ جاتا ہے۔شیخ رشید نے کہا کہ موٹر ویز C پیک کے باوجود عام آدمی کے نصیب میں چائے کے ڈھابے ہی ہیں
ایران جنگ کے خاتمے کے بعد اس وقت تیل اور گیس کی عالمی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی ہے ,پاکستان میں تیل کے ساتھ گیس کی قیمتوں میں بڑی کمی ہونی چاھئے، ، اس کو ٹیکس کی نذر نہ کیا جائے بلکہ عوام اور کاروباری حضرات کو یہ فائدہ ٹرانسفر کیا جائے تا کہ ملک میں کچھ گروتھ نظر آئے #IranWar
@Sughrasadafdr مقصد ایک تو لوٹ مار دوئم پاک فوج کو کمزور کرنے کا ایک ہی راستہ کہ ملک کو کنگال کریں نہ وسائیل ہونگےنہ فوج دشمن ممالک جوگی ہو گی لیکن الحمداللہ پاک فوج کے سابقہ اور موجودہ سالار ہر محاز پہ پا مردی سے نبرد آزما ہیں البتہ ان مہنگے معاہدوں کے سبب عام آدمی کی قوت خرید ختم ہو چکی💔
@ZahidGishkori بقول شاعر
تو لاکھ پیار کے پڑھتا رہے منتر ساجد
جنکی فطرت میں ہو ڈسنا وہ ڈسا کرتے ہیں۔
بے قاعدگی استحصال پاکستانی اشرافیہ میں رس بس چکا ۔ ان انکشافات سے نہ استحصالی طبقے کی ڈھٹائ اور ہوس میں کمی آتی ہے اور نہ احساس شرمندگی ہوتا ہے انہیں
@shamsaRehmani جیب پہ بجٹ بھاری ہے بہت بھاری ۔ تنخواہ دار سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پنشن میں محض 7 فیصد بڑھائ گئ جبکہ مہنگائ 25 فیصد سے زائد بڑھی ہے ۔ اس حوالے سے بجٹ مایوس کن ہے
@Atifrauf79 مشکل حالات نہ اسمبلی ممبران کیلئے ہیں اور نہ ipps مالکان کے لیئے کہ جن سے علاقے کے ممالک کی نسبت مہنگے معاہدے کیئے بلکہ کیپیسٹی چارجز اور وہ بھی ڈالرز میں ادائیگی کے معاہدے کر ڈالے ۔
مزید مشکل حالات کا اندازہ تب بھی ہو گا جب شوگر مل مافیا بانہہ مروڑ کر ایکسپورٹ کیلیئے سبسڈی لیگی
@IKharial@AmjadHafeez19 عمران اور کارگل کے واقعات اس بحث سے غیر متعلق ہیں میرے بھای۔ سوال معاہدہ کرنیوالوں کی نیک نیتی اور اہلیت پہ اٹھ رہا ہے کہ قوم "ملک کنگال ہو چکے۔کارگل کاواقعہ سیاچین سے جڑا ہے پاک فوج اس زخم کو نہی بھولی موقع ملا ایڈونچر کیا۔تب ہم بیانیہ نہ بنا پائے2019'2520میں ہم نےحساب چکا دیا
@IKharial@AmjadHafeez19 چائینیز کمپنیز کا تناسب کتنا ہے ان ipps میں؟
علاقے کے دیگر ممالک کی نسبت مہنگے سودے اور لوکل کوئیلے کی بجائے امپورٹیٹڈ کوئیلے میں چھپی بد نیتی کے الزامات کا تعلق بھی ادھوری معلومات سے ہے ؟؟