على محمد خان کی پارٹی رکنیت معطل کی جائے پی ٹی آئی کے کارکنون کی جانب سے کوئی بھی افسوس کا اظہار نہیں کرے گا۔
عمران خان ساڑھے 3 سال وزیر اعظم رہے کبھی عمران خان کی بہنیں وزیر اعظم ہاوُس نھیں آئیں، عمران خان لاہور آتے تھے مگر بہنیں کو کبھی وزیر اعلی ہاوُس نھیں دیکھا گیا، عمران خان کی فیملی کے کسی فرد کے پاس پارٹی کا کوئی عہدہ موجود نھیں ہے۔
"عاصم منیر کا لندن کے بیش قیمت علاقے چیلسی میں گھر ہے، جس پر برطانوی حکومت کو قبضہ کرنا چاہیے"
برطانوی صحافی تھیو اے ملس کا بیان۔
تھیو اے ملس سابقہ لندن میٹروپولیٹن پولیس آفیسر بھی ہیں
انٹرویو کچھ دیر میں ملاحظہ کیجئے
عاصم منیر کی پری بیٹیاں, diplomatic passport انجوائے کر رہی ہے, جبکہ
پاکستان کی باقی بیٹیاں پیسنے میں بغیر بجلی کے سڑ رہی ہے 💔
عاصم منیر نے قائد اعظم کے پاکستان کو, دو حصوں میں تقسیم کردیا, اچوت اور برہمن!؟
بریکنگ نیوز 🚨انصافیو!! چھا گئے تُسی 🔥🔥
علمیہ خان کے خلاف ٹویٹ کرنا زلفوں والی سرکار کو مہنگا پڑگیا۔ پہلے ایک ہی گھنٹے میں خان کے سپاہیوں نے کمپرومائز ٹاؤٹ علی محمد خان کو دُھو کر رکھ ڈالا۔ طارق متین صاحب نے اپنے ویلاگ میں لائیو چھترول کی اپڈیٹ دے دی۔