Spain treated every single person with dignity and respect on this tragic situation.
We defend human rights.
We are not US. Of course we are not genocides as Netanyahu.
We are spanish and we are proud of who we are.
خواجہ صاحب نے سسٹم کے لاڈلے کو لما ڈالا ہوا ہے اور سسٹم کا لاڈلہ 72 گھنٹے سے غائب ہے
خواجہ صاحب کہہ رہے ہیں کہ سسٹم کا لاڈلا ابھی تک کسی آزمائش سے گزرا ہی نہیں ہے پھر بھی اُسے سسٹم سے مسئلہ ہے
پرائم منسٹر صاحب سوال جواب آپ کو ہی کرنا پڑے گا
جس کے نانا نے 1970 کے انتخابات میں محض 60 نشستیں حاصل کرنے کے باوجود 160 سے زائد نشستوں والے اکثریتی عوامی مینڈیٹ کو پیروں تلے روند کر ادھر ہم، ادھر تم کا نعرہ لگایا اور ملک کے دو ٹکڑے کر دیے۔ 1977 کے انتخابات میں بدترین اور تاریخ ساز دھاندلی کر کے جمہوریت پر شب خون مارا ، جس کے بعد الذوالفقار جیسی دہشت گرد تنظیم بنا کر ملک میں دھشت گردی کی اور مصطفیٰ کھر بھارتی ٹینکوں پر بیٹھ کر پاکستان آنے کے خواب دیکھتے رہے۔1993 میں اسی پارٹی نے غلام اسحاق خان کے ساتھ ساز باز کر کے منتخب مسلم لیگ (ن) کی حکومت کا خاتمہ کیا، اور الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کے 41 فیصد پاپولر ووٹ کے مقابلے میں صرف 39 فیصد ووٹ حاصل کرنے کے باوجود ان کی زیادہ سیٹوں کو ہم نے کھلے دل سے تسلیم کیا۔ 2007 میں ایک طرف میثاقِ جمہوریت (CoD) کا ڈرامہ رچایا گیا جہاں معادہ ہوا کہ ایک دوسرے کے مینڈیٹ کا احترام کریں گے، مگر دوسری طرف پسِ پردہ ڈکٹیٹر کے ساتھ LFO اور NRO کی ڈیلیں کر کے جمہوریت کی پیٹھ میں چھرا گھونپا گیا، اس کے باوجود ہم نے 2008 میں ان کا مینڈیٹ تسلیم کیا۔مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ ظرف اور جمہوریت کا مظاہرہ کیا۔ 2024 میں بلوچستان میں سب سے زیادہ نشستیں حاصل کرنے کے باوجود جمہوریت کی خاطر حکومت پیپلز پارٹی کے حوالے کی، گلگت بلتستان کے انتخابات میں آزاد اراکین کو ساتھ ملا کر باآسانی حکومت بنا سکتے تھے لیکن ہم نے مینڈیٹ کا احترام کرتے ہوئے ان کی حکومت بننے دی۔ مجھے تو لگتا ہے کہ راولاکوٹ میں جاری حالیہ بحران اور دھرنوں کے پیچھے بھی اسی پیپلز پارٹی کا ہاتھ ہے اور جب اس سازش کی شفاف تحقیقات ہوگی تو ان کا چہرہ مزید بے نقاب ہوگا۔الذوالفقار کی دہشت گردی، کراچی کے میئر الیکشن میں 35 یو سی چیئرمینوں کے اغوا سے لے کر راولاکوٹ میں انتشار پھیلانے والی سوچ جب دوسروں پر دھاندلی کا الزام لگاتی ہے تو ان کا اپنا چہرہ داغدار نظر آتا ہے۔ 1970 سے لے کر آج تک جن کی پوری تاریخ ہی مینڈیٹ چرانے، دھاندلی کرنے اور پسِ پردہ ڈیلوں سے بھری پڑی ہو، وہ مسلم لیگ (ن) پر انگلیاں اٹھانے کا کوئی اخلاقی حق نہیں رکھتے
نہ نواز شریف لڑائی کے موڈ میں ہیں، نہ شہباز شریف اور فیلڈ مارشل میں کوئی دڑار ہے۔ محسن نقوی جذبات میں آ کر کچھ زیادہ ہی بول گئے۔ اب کہا جا رہا ہے کہ 6 مہینے کی ڈیڈ لائین دے دی گئی ہے۔ پوچھا تو جواب ملا آپ سے یہ بات سن رہے ہیں۔ کیا سنجیدہ معاملات پر ایسے ڈیڈ لائین دی جاتی ہیں؟
خواجہ صاحب نہایت احترام کے ساتھ ، ذرا یہ بتائیں کہ وزارت داخلہ زیادہ اہم ہے کہ کرکٹ بورڈ؟ بلوچستان، پشتُونخواہ اور کشمیر میں جو ناکامیاں نوقی صاحب نے دکھائی ہیں اور نتیجے میں فورسز اور عوام کا جو جانی نقصان ہوتا آرہا ہے کیا آپ کی کابینہ نے کبھی اس بارے میں پُوچھا ہے؟ حیرت ہے کہ آپ کو کرکٹ جیسے بے معنی کھیل کا خیال آتا ہے لیکن وطن کے شہدا کا نہیں !!!!!!!!
We have taken note of Al Jazeera’s selective reporting from handpicked polling stations in Muzaffarabad today. Through carefully chosen timings and scripted statements from selected individuals, the channel has sought to misrepresent the AJK elections and the voting process.
Such yellow journalism only confirms the agenda of external actors with vested interests who are attempting to delegitimise this electoral exercise and undermine the popular will of the people of Muzaffarabad and AJK, clearly demonstrated today in their rejection of anarchy and coercion.
اس وقت دو کروڑ سندھی، دو کروڑ کے پی کے اور ایک کروڑ بلوچ روزگار اور تعلیم کے سلسلے میں پنجاب میں مقیم ہیں اور یوں مریم نوازشریف ساڑھے سولہ کروڑ کو صوبی مینیج کر رہی ہے: اعلی شخصیت کا دعوی
پشتون صوبہ پھر لہو لہان ہے 25 لوگ ظالموں نے مار ڈالے زیادہ تر پولیس والے ہیں جب کہ اس صوبے میں حکمران جماعت علیمہ باجی کے ساتھ مل کر احتجاج میں مصروف ہے ویسے حیرت کی بات پی ٹی آئی کے کسی جلوس کسی احتجاج پر طالبان حملہ نہی کرتے علیمہ باجی کو پروٹوکول دیا
بڑی خبر
پیپلزپارٹی میرپور الیکشن کا پہلا فیز ہار گئی اگر آج مظفرآباد آباد والا فیز بھی ہار گئی (جو کہ اب ہار چُکی ھے) تو ممکن ھے پیپلزپارٹی الیکشن کا بائیکاٹ کر کے دوڑ جائے . عمر چیمہ
🇺🇸 The "gold standard" pollster in Michigan found that Mike Rogers is leading by 3% over Abdul El-Sayed in their crucial Senate race.
If elected, it would be the first time a Republican has represented Michigan in the Senate since 2001!
The race has drawn national attention due to El-Sayed's progressive background; he's backed by both Bernie Sanders and AOC.
Writer: Mhedi