میرا ٹکٹ اسحاق ڈار نے ٧٥ کروڑ میں فروخت کیا پیسے اُسکے بیٹے علی ڈار نے لندن میں پونڈز میں لئے، ن لیگی مسعود خالد نے ٢ اعلی فوجی افسران پر الزام لگایا کہ وہ بھی سودے میں شامل تھے، ن لیگ کو اسٹیبلشمنٹ کا سہارا ملا، اسٹیبلشمنٹ کہتی ہمارا ساسیت سے تعلق نہیں
اسحاق ڈار اورسیز پاکستانیوں کو کہتا ہے پاکستان ایک محفوظ ملک ہے پاکستان میں انوسمنٹ لیکر آؤ ۔ اور اسحاق ڈار کا نواسہ اورسیز لڑکیوں کو اغواء کر کے ان سے پندرہ لاکھ ڈالر ڈیمانڈ کرتا ہے انکے ساتھ ذیادتی کرتاہے۔
اب کدھر گیا سہیل ظفر چھٹہ؟ اب بتاؤ کیا کرنا ہے؟ ویسے تو رات بارہ بجے اپنی عدالت لگا کر فیصلہ سنا دیتے ہو اب لگاؤ عدالت اب دیکھاؤ غیرت ۔
ان کے تو ووٹ بھی نہیں بنے
انہیں PTI کے کھاتے میں ڈالا جائیگا
یا خوارج کے ؟اور انہیں ڈرون مارا جائیگا یا سی سی ڈی کے حوالے کیا جائیگا ؟
ان میں سے تو کوئی ڈار بھی نہیں۔ 🤕
😱 کہا جارہا ہے اس بندے کو صرف اسلیے مارا پیٹا جا رہا ہے کہ اس نے اپنی بیوی کو سندھ کے سرکاری ہسپتال میں ڈیلیوی کےلیے لایا اور دوائی باہر سے لانے پر ڈاکٹر سے شکایت کی جس پر پورے عملے نے پولیس کے سامنے اس فیملی پر تشدد کیا 💔
اس خبر سے متعلق کوئی مستعند رپورٹ ابھی تک میں نے نہیں دیکھی۔
جو فراڈیا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی علماء کانفرنس میں سب سے پہلی سیٹ پر بیٹھا ہو، اندازہ لگا لیں وہ کن کا آدمی ہے اور یہ بھی کہ وہ کیسے کیسے فراڈیوں کو سپورٹ کرتے ہیں۔ بجائے اس کے کہ اس قاتل اور جعلساز کے خلاف کارروائی ہوتی، اُلٹا ہم مقدمے بھگت رہے ہیں۔
پاکپتن میں بہشتی دروازے سے گزر کر جنت میں داخلے کے لیے چھ کلومیٹر لمبی قطار لگی ہوئی ہے
اور عمران خان اس جاہل اور بزدل قوم کی خاطر موت کی چکی میں قربانیاں دے رہے ہیں 💔
پاکپتن میں بہشتی دروازے سے گزر کر جنت میں داخلے کے لیے چھ کلومیٹر لمبی قطار لگی ہوئی ہے
اور عمران خان اس جاہل اور بزدل قوم کی خاطر موت کی چکی میں قربانیاں دے رہے ہیں 💔
مریم نواز آج اگر زندہ ھوتی تو ڈاکٹر مہرنگ بلوچ کو سزا سُنائے جانے پر رو رو کر اپنا بُرا حال کرلینا تھا اور ڈاکٹر مہرنگ بلوچ کی رہائی تک کوئٹہ جیل کے باہر دھرنہ دے دینا تھا لیکن بہرحال اس سزا سے پاکستان کی سیاسی جماعتوں کے لئے بلوچستان میں نفرت میں مزید اضافہ ھوگا