کپتان، آپ نے صرف کہا نہیں، آپ نے ہمیں ایک باپ کی طرح سائبان بن کر ہماری تربیت کی ہے اور ہمیں حقیقی آزادی کا مطلب سکھایا ہے۔
آپ کو اس قوم کے دکھوں اور غموں کا احساس ہے اور یہ قوم آپ کے ساتھ آخری گیند تک کھڑی ہے۔
#BehindYouSkipperALWAYS#HappyFathersDay
یہ وقت صرف تماشائی بننے کا نہیں۔
یہ وقت ہر طبقے، ہر ادارے اور ہر فرد کے امتحان کا ہے۔
سیاستدان، نوجوان، اساتذہ، صحافی، فنکار، مزدور، کسان—
ہر ایک کا انتخاب پاکستان کا مستقبل لکھے گا۔
اب ہر شخص نے طے کرنا ہے:
خوف کے ساتھ جینا ہے یا اصولوں کے ساتھ کھڑا ہونا ہے۔
#May25thBlackDay
#پچیس_مئی_یوم_فسطایت
@balochi5252@manzoorsohail اس سارے معاملے میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور اطہر من اللہ کے کردار کو نظر انداز مت کریں
ان دونوں کی وجہ سے ہی یہ سازش کامیاب ہو پائی تھی
اپنی لعنتوں میں ان کو بھی شامل رکھیں
شرمناک اور غیر انسانی سلوک۔ بشری بی بی کو رات ہسپتال لے جا کر آنکھ کی سرجری کر دی گئی اور خاندان میں کسی کو بتایا تک نہیں۔ یہ کس قسم کے لوگ ہیں۔ انہیں شرم اور حیا بھی نہیں آتی۔ شرمناک
یہ کس طرح کے مرد ہیں جو نہتی عورتوں پر ظلم کر کے اپنی طاقت منواتے ہیں۔ شرمناک
@ImranARaja1 میرا ایک سوال ہے اگر کوئی اہل علم جواب دے سکے
قران میں موجود اللہ کے واضح حکم کی خلاف ورزی کرنے والا کیا مسلمان رہتا ہے ؟
کسی بھی مزہب کو ماننے کا مطلب تو یہ ہی ہوتا ہے کہ اس مزہب کی تعلیمات کے مطابق میں زندگی گزاروں گا 🥸
“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔
وہ جانتے ہیں کہ وہ مجھے توڑ نہیں سکتے، اس لیے وہ میری اہلیہ کو اذیت پہنچاتے ہیں۔ صرف مجھے بلیک میل کرنے کے لیے ججز بشریٰ بی بی کے ساتھ اس قدر غیر انسانی سلوک کی اجازت کیسے دے سکتے ہیں؟ انہیں دن کے 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، اور پورے ہفتے میں مجھ سے ملاقات کے محض 30 منٹ دئیے جاتے ہیں، اور اکثر تو اس ملاقات پر بھی پابندی عائد کر دی جاتی ہے۔ اسلام میں عورتوں، بچوں اور بزرگوں کو نقصان پہنچانے کی ممانعت ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔
جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے” -
ناحق قید سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اپنے بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران پیغام
(21 مارچ، 2026)
ہمیں افغانستان سے بٹگرام ایئر بیس واپس چاہئیے کیونکہ یہان سے ہم چایئنا کا نیوکلیئر پروگرام مانیٹر کر سکتے ہیں اور ہم وہ واپس لینے والے ہیں۔پاکستان نے پراجیکٹ پر کام کل سے ہی شروع کر رکھا ہے ۔🚨🚨🚨
تو یہ ملا ہے پاکستان کو نیا پراجیکٹ انشاللہ پاکستان ڈالر کے لیے ائربیس لے کر اپنی اگلی رجیم چینج والی حکومت پکی کرے گا ۔ایسے نہیں آئینی عدالتیں اور فلیڈ مارشل کو ایکسٹیشن ملی ۔
ٹرمپ نہ بتاتا تو اب تک اردلی اور فلیڈ مارشل نے پاکستان میں امریکہ کی طرف سے اتنے ارب کی سرمایہ کاری کا اعلان کر دینا تھا ۔شکریہ ٹرمپ سچ کھلے عام بتاتا ہے ۔
پاکستان کبھی امریکہ کے لئے افغانستان میں لڑتا رہا ،کبھی سعودیہ کے لیے ایران مخالف یمن میں مدد کرتا رہا ،جب جب امریکہ نے حکم دیا پاکستان نے بغیر وجہ پوچھے آمین کہا ۔تاریخ گواہ ہے امریکہ نے پاکستان کو صرف آگ میںُ جلانے والی لکڑی ہی سمجھا ہے ۔
@SaraMirGilgity اگر کسی کے گھر پر حملہ کرو گے تو خاموش تو نہیں رہے گا
افغانستان کی مذمت کرنے سے پہلے یہ دیکھ لینا کہ
حدیث کے مطابق کسی کے گھر دیکھنے والے کی آنکھ پھوڑنے کی اجازت دی گئی ہے
یہاں تو نا قاعدہ حملے کر کے جانیں لی گئی ہیں جان کے بدلے جان تو قانون قدرت ہے
دو دہائی سے زائد عرصے سے گھناؤنا پروپیگنڈا کرتے رہے اور پاکستان کے ہمدرد و غمخوار لیڈر کو یہودی ایجنٹ کہتے رہے، اللہ کی کرنی دیکھیں، وقت نے ثابت کردیا، اصل یہودی ایجنٹ کون!
#AllowAccessToImranKhan