کسی کو میری بات اچھی لگے یا بُری
لیکن اس ویلی تماش بین قوم کو جتنے چھتر مارے جائیں، کم ہے۔
بلکہ ان کو مارا کم اور گھسیٹا زیادہ جانا چاہیے کیونکہ یہ اسی قابل ہیں۔
کسی کا پیارا فوت ہو جائے تو تعزیت کے لیے جانے والے ”صبرکریں، جس نے دیا تھا اُس نے واپس لے لیا“ جیسے الفاظ بول کر پسماندگان کو تسلی دے رہے ہوتے ہیں۔
لیکن اگر کسی کا گلف سٹریم جہاز نہ رہے، اسے کیا بولیں گے؟
عمران خان اور جنرل باجوہ کا عثمان بزدار پر اختلاف ہوا ، عمران خان نے کہا میرا سیاست کا 20 سال کا تجربہ ہے باجوہ نے انہیں جواب دیا ہمارا 70 سال کا تجربہ ہے،سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا انکشاف
اہم حلقوں کے پسندیدہ ملک احمد نے صوبے بنانے کے لئے ریفرنڈم اہم اور اسمبلیاں غیر اہم قرار دے دیں 😁👇
پاکستان کے آئین کے مطابق اللہ تعالی Sovereign ہے اور اسکے بعد زمین پر عوام الناس اسکے نمائندے اور Sovereign ہیں تو جب Sovereign یعنی عوام ریفرنڈم میں بول پڑے تو پھر عوام کے نمائندوں (سیاستدانوں) کے بولنے نہ بولنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ، ملک احمد خان
عمران خان اور مقتدرہ ایک دوسرے کی ضد ہیں،کوئی ڈیل ممکن دکھائی نہیں دیتی۔
بس ایک بات ہے وہ یہ کہ مقتدرہ نے عمران خان کو ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے خلاف BARGAINING CHIP بنا لیا ہے ۔ جب بھی دونوں جماعتوں کو کسی چیز کے لئے منوانا ہو تو بس عمران کی ایک عدد ملاقات کرا دو ، عمران کے دو کیس لگوا دو دونوں جماعتیں ”عمران خان آ گیا تو“کے خوف سے بچہ جمورا بن کر فورا لائن حاضر ہو جائیں گی 🙂
آٹھ سال بعد ’سینڈ پیپر گیٹ‘ ایک بار پھر زیرِ بحث ہے۔عثمان خواجہ کے دعوےنے 2018 میں بال ٹیمپرنگ کے منصوبے سے متعلق یہ سوال دوبارہ کھڑا کر دیاہے کہ آخر کون جانتا تھا؟ ڈیوڈ وارنر نے خواجہ کے مؤقف کی حمایت کی، جبکہ پیٹ کمنز اور دیگر کھلاڑیوں نے ان کے دعوے کو مسترد کیا۔جانیں،
Sometimes your heart holds two extremely contradictory feelings for One same *** person.! resentment for who they are and love for what they once meant to you.!