“Listen; this world is the lunatic's sphere,
Don't always agree it's real,
Even with my feet upon it
And the postman knowing my door
My address is somewhere else”
~ Hafez Shirazi
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
ابن آدم کہتا ہے میرا مال ، میرا مال ۔
" فرمایا " آدم علیہ السلام کے بیٹے!
تیرے مال میں سے تیرے لیے صرف وہی ہے جو تم نے کھا کرفنا کردیا ، یا پہن کر پُرانا کردیا ، یا صدقہ کرکے آگے بھیج دیا ۔
(مسلم، کتاب الزہد،۷۴۲۰)
پاکستان کی %35 فیصد آبادی بچوں پر مشتمل ہے اور یہ تعداد آٹھ کروڑ کے لگ بھگ بنتی ہے
آٹھ کروڑ بچوں کے لئے ایک ٹی وی چینل تک نہیں ہے نہ ہی یوٹیوب پر کوئی ایسا کارٹون چینل ہے جو خالصتاً پاکستانی بچوں کی تربیت کے لئے بنایا گیا ہو لہذا بچے غیر ملکی کانٹینٹ دیکھنے پر مجبور ہیں 🤷🏻♀️
"اے نبی! اپنی بیویوں اور اپنی بیٹیوں اور مومنوں کی ��ورتوں سے کہہ دیجیے کہ وہ اپنے اوپر اپنی چادریں لٹکا لیا کریں، یہ (بات اس کے) زیادہ قریب ہے کہ وہ پہچان لی جائیں اور انھیں ایذا نہ پہنچائی جائے، اور اللہ بہت بخشنے والا، نہایت رحم کرنے والا ہے۔"
(الاحزاب، آیت # 59)
A 21 year old student at the meet-up said to me that his mother was not allowing him the freedom he wanted.
I told him mothers have to cut the umbilical twice. It’s much harder the second time. ❤️
A good rule to live by; if you stop fueling a fire, it will burn itself out. If you stop fueling an argument with harsh words, it will stop eventually. But if you choose to engage with hurtful words it will get worse. The choice is yours. Learn to keep the peace as best you can.
والدین بغیر تنخواہ کے نوکر ہیں۔
انکی محبت دیکھیں کہ؛
نوالہ بچے کے منہ میں جاتا ہے اور منہ اللہ کا شکر ادا کرتے ماں باپ کا سوکھ جاتا ہے۔
پھر بچے بڑے ہو جاتے ہیں۔
والدین کسی کو بتاتے تو نہیں مگر ہوتا یہ ہے کہ اک دن اولاد کی دھاڑ سے وہ سہم جاتے ہیں۔
موت سے پہلے اک موت یہ بھی ہوتی ہے