جو افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں کہ ڈیل ہو گئی ہے اور عمران خان ہسپتال شفٹ ہو جائیں گے،میں پہلے بتا چکا ہوں کہ عمران خان پر کسی کو کوئی اعتماد نہیں ہے،عمران خان کی گارنٹی لینے کو کوئی تیار نہیں ہے،اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان پر Big No کیا ہوا ہے
کراچی يونيورسٹی روڈ کھڈوں سے بھرا ہے کام پر پہنچنے تک کمر دکھ جاتی ہے۔لاہور تو!بندہ يورپ بھی نہ جائے لاہور ميں رہے،کيا نہيں ہے لاہور ميں۔کراچی کو ديکھ کر دل دکھتا ہے۔اللّہ کرے مريم نواز شريف کراچی ميں آئے۔کلاتھ مارکيٹ کراچی دکانداروں کا اظہار
بلوچستان کے ایک نوجوان نے وزیراعظم سے سوال کیا سر آپ کچی کنال پر کام کروا رہے ہیں سر اس کا کام تیز کروا دیں۔
وزیراعظم نے جواب دیا
ہم نے اس سال واٹر سٹوریج کے لئے 368 ارب بجٹ میں رکھئے ہیں اور انشاء اللہ کچی کنال کو تیزی سے مکمل کریں گئے
اور کچی کنال کو پاکستان کنال بنائینگے
پاکستان صرف حکومت بدلنے سے نہیں، رویّے بدلنے سے ٹھیک ہوگا۔ جب تک عوام، دکاندار اور عام شہری قانون، دیانت اور ذمہ داری کو نہیں اپنائیں گے، ملک کیسے بدلے گا؟ پیرا فورس اہلکار انتہائی احترام اور محبت سے سمجھا رہی ہے، مگر کچھ لوگ پھر بھی اپنی اصلاح کو تیار نہیں۔ یاد رکھیں، معاشرہ نعروں سے نہیں، اپنے کردار کو ٹھیک کرنے سے بدلتا ہے
راوی On Spot الحمداللہ
جب سب چھوڑوُ کہہ رہے تھے الشفاء پھر بنی گالہ اور پھر وزیر اعظم ہاؤس جائیں گے
تب ہی کہہ دیا تھا الشفاء نہیں جائیں گے
اب بھی کہہ رہا
نا خیبرپختونخوا نا بنی گالہ کپتان رہے گا بس اڈیالہ
عالمی سطح پر قیمتوں کے اضافے کا بوجھ عام آدمی پر پڑنے سے بچانے کے لیے وفاقی حکومت نے پی ایس ڈی پی سے 128 ارب روپے استعمال کیے اور صوبوں نے بھی اس میں بھرپور ساتھ دیا۔ خطے میں کشیدگی کے خاتمے اور صورتحال کو نارمل کرنے کے لیے پاکستان کی کاوشیں اور دعائیں بدستور جاری ہیں، تاکہ گزشتہ ڈھائی سال کے معاشی اقدامات کے مثبت نتائج کا تسلسل برقرار رہے اور عوام کو مزید ریلیف مل سکے۔
وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف
میرے جیسے بچے نے مریم نواز کو مدد کے لیے پکارا تو وہ فوراً مدد کو پہنچیں۔ جنوبی پنجاب کے ایک چھوٹے سے بچے کی آواز پر اس کے گھر اور گاؤں تک پانی پہنچانے کا انتظام کر دیا۔ مریم نواز جیسا عوام کا درد رکھنے والا لیڈر کوئی نہیں۔ شکریہ مریم نواز
پہلے دن سے پنجاب کے ہر نظام میں ٹیکنالوجی کو شامل کیا،آج پنجاب ٹیکنالوجی کے استعمال سے گورننس میں لیڈ کر رہا ہے، ای گورننس، ای فائلنگ، ای آکشن، ای بز، مریم کی دستک اور ڈیجیٹل گورننس کے ذریعے پورا پنجاب ایک ڈیجیٹل ایکو سسٹم بن چکا ہے
مریم نواز تاریخ کی وہ واحد وزیر اعلی ہیں جن کے ٹویٹر اکاونٹ پر روزانہ کی بنیاد پر ہر شہر ہر تحصیل کی اپڈیٹ ہے۔ پنجاب کا امن و امان کا مسئلہ بلکل حل ہو چکا ہے۔ پنجاب کا موازنہ ہی نہیں ہے بقیہ صوبوں سے۔ راجہ کبیر
جشن آزادی پر لوگ وطن سے محبت میں باہر نکلے اور حکومت نے ان کو وہ موقع فراہم کیا، مریم نواز نے وطن سے محبت کو سیاست سے پاک رکھا تو لوگ باہر آئے،عامر الیاس رانا
سپریم کورٹ کا فیصلہ من و عن تسلیم کرتے ہوئے تفصیلی حکم کے مطابق تمام طبی سہولیات اور میڈیکل بورڈ فراہم کیا جائے گا۔ عمران خان کی صحت اور دیکھ بھال میں کبھی کوئی غفلت نہیں برتی گئی۔ جیل میں بیٹھ کر انتشار پھیلانے یا اداروں کے خلاف مہم چلانے کی اجازت ہرگز نہیں دی جا سکتی۔ شفا یا کسی بھی ہسپتال کے باہر سیاسی سرگرمیوں سے دیگر سنگین مریضوں کے علاج میں خلل نہ ڈالا جائے، بصورتِ دیگر قانون کے تحت سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
شہباز حکومت کی وہ کامیابی جو کوئی اور حکومت حاصل نہیں کر سکی پاکستان میں باقاعدہ گوگل کے دفتر کا افتتاح ہو چکا ہے۔ گوگل کے بعد اب ایپل سمیت دیگر بڑی کمپنیاں بھی آئیں گی
ہماری قیادت ظرف اور کردار رکھتی ہے، ہم نے کبھی کسی کی بیماری پر سیاست نہیں کی۔ ماضی میں جب میاں نواز شریف بیمار تھے تو ان کے ڈاکٹرز کو اٹھایا گیا، تفتیش کی گئی اور کابینہ میں ٹھٹھے لگائے گئے۔ عدالت نے ان کا رویہ دیکھ کر واضح کہا تھا کہ سیاست نہیں کریں گے کیونکہ ان کے پاس اب صرف ہمدردی کا کارڈ بچا ہے۔ ججز کا شکریہ ادا کرنے کے بجائے فیصلے کو این آر او سے جوڑا جا رہا ہے۔ یہ خوش فہمی میں نہ رہیں، یہ واپس وہیں جائیں گے جہاں سے آئے ہیں۔ عدالتی رعایت محض ان کی تسلی کے لیے ہے۔
وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چوہدری