ایک دن ہوتا ہے گھر میں بچوں کیساتھ گزارنے کے لیے اور اس میں بھی آپ لوگوں نے اپنے **** ہونے کا احساس دلانا ہوتا ہے۔ گرمی دیکھیں اور بلکےے ہوئے بچے دیکھیں۔ @Iescoofficialpk
Area G-9/2
From high-stakes negotiations to peaceful views, this is #Islamabad
A city hosting global talks and showcasing unmatched beauty. 🌿🇵🇰
#IslamabadTalks#USIran#Pakistan
@ra77aq سر آپ کیساتھ کسی بھی قسم کی کوئی بھی “ذیادتی” ہوئی ہے تو آپ متعلقہ تھانے میں جا کر رپورٹ درج کروا سکتے ہیں، انشاءاللہ آپ کا مسئلہ حل کیا جائے گا ، پولیس کافی چینج ہو چکی ہے۔ آپ تو بہت بڑے صحافی ہیں کیوں سوشل میڈیا پہ ٹائم ضائع کر رہے ہیں۔
پاکستان کے امن اور سالمیت کو شرپسندوں سے بچاتے ہوئے آنکھ زخمی کروانے والے علی ناصر رضوی صاحب کو انکی گرانقدر خدمات کے اعتراف میں پولیس کے سب سے بڑے ایوارڈ قائداعظم پولیس میڈل سے نوازا گیا ہے۔ بلاشبہ وہ ایسے غازی ہیں جن کو دیکھ کر پوری پولیس فورس کا مورال بلند ہوتا ہے @ICT_Police
@KhamnaiFan Allah ky bando, har bandy ka fake account bna lo lekin Khamenei saab ko to chhor do, hafty bad ap ny is ID ka naam change kr k Trump ka bna lena hy.