کشمیر جلسے میں پہنچنے والے یہ دو اڑھائی سو پٹواری بھی سرکاری بسوں میں بھر کر رانا سکندر وزیر تعلیم کے حلقہ سے پنجاب سے کشمیر پہنچائے گئے تھے
ن لیگ پاکستان میں ہوا کرتی " تھی "
ملک کی نوجوان نسل تباھی کے دہانے پر سکیمر اب پاکستانیوں کو بھی لوٹنے لگے اور ساتھ ساتھ بے نوجوان نسل تیزی سے راہ روی کا شکار زنا کی ان فیکٹریوں پر قانونی کاروائی عمل میں لانی چاہیے متعلقہ اداروں نے چپ ساد لی نہ تھانوں میں ورکرز کا ڈیٹا @FIA_Agency@ICT_Police@OfficialDGISPR
خاموش قوموں پر فیصلے مسلط کیے جاتے ہیں۔ جب تک ہم اپنے حقوق کے لیے مؤثر آواز نہیں اٹھائیں گے، مہنگائی کی تلوار اسی طرح عوام کے سروں پر لٹکتی رہے گی۔ یہ وقت عام عوام بن کر نکلنے کا ہے بغیر کسی سیاسی پارٹی کے جھنڈے کے یہ وقت جماعتوں کے پیچھے بھاگنے کا نہیں ہے اب
#Pakistan
خیر سے وزیر تعلیم پنجاب قصور سے بسیں بھر کر مظفرآباد نون لیگ کے جلسہ کے لئے بندے لے جا رہے ہیں کشمیر جلسہ میں پنجاب سے لوگ کیوں لے جانے کی ضرورت پڑ گی ہے ؟
نواز شریف آزاد کشمیر کے وزیراعظم ۔۔۔۔!!!؟؟؟
لیکن کیسے؟؟؟ نواز شریف تو AJK کا الیکشن نہیں لڑ رہے۔۔۔
کیا نواز شریف، یاسمین راشد کیخلاف جیتی NA سیٹ چھوڑ دیں گے۔۔
اسلام آباد: سیکٹر G-11/4 کی پی ایچ اے سوسائٹی سے 12 سالہ سید محمد مبینہ طور پر اغوا۔ متاثرہ خاندان کی رپورٹ پر تھانہ رمنا پولیس نے مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کر دی، تاہم تاحال بچے کا سراغ نہیں مل سکا
@ICT_Police
اسلام آباد کے علاقے جھنگی سیداں میں خاتون پر مبینہ تشدد کا سنگین معاملہ سامنے آ گیا۔ متاثرہ خاتون نے اپنے دیور کے خلاف ایس ایس پی اسلام آباد کو درخواست دیتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ انہیں متعدد بار تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ درخواست کے مطابق میڈیکل رپورٹ بھی جمع کرا دی گئی ہے۔ متاثرہ خاتون نے اپنے اور بچوں کے تحفظ اور ملزم کے خلاف فوری قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
@ICT_Police
اسلام آباد میں مبینہ غیر قانونی چائنیز کال سینٹرز، سائبر جرائم کی فیکٹریاں متعلقہ ادارے خاموش تماشائی
اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز میں مبینہ طور پر غیر قانونی چائنیز کال سینٹرز کی سرگرمیوں میں اضافے۔عوامی حلقوں میں تشویش کا اظہار۔ @NCCIAOFFICIAL@FIA_Agency@OfficialDGISPR
عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ سے کب گرفتار کیا گیا تھا ، آپشن ہیں
9 مئی یا 11 مئی ؟
کانسٹیبل بھرتی گائیڈ میں سوال
@iqrarulhassan