I am a strong woman because a strong woman raised me ❤️😇
JOURNALIST| WRITER |CONTENT CREATOR |DIRECTOR PARWAZ TIMES | WORKED AS PRODUCER AT AGN NEWS ISLAMABAD
جب گفتگو چلے گی کبھی سچ کے معیاروں کی،
وعدہ ہے کہ دنیا میں مری سوچ کا اعلان بولے گا
میرا ہاتھ ہٹا تو کیا ہوا، میرے دیے جلتے رہیں گے،
میں صرف نہیں ہوں، مری جُستجو کا چراغ بولے گا
وہ لوگ جو جیتے ہیں فقط اپنے لیے، مٹ جاتے ہیں،
میں ایک وراثت ہوں، مروں گا تو میرا نام بولے گا
~ارم سعید
🚨 امریکا کے ایران پر حملے 11ویں روز بھی جاری۔ بوشہر، تہران، کرمانشاہ، خوزستان میں دھماکے۔ ایرانی فضائی دفاع فعال۔ IRGC کا کویت میں امریکی تنصیبات پر حملے کا دعویٰ۔ #Iran#USA#MiddleEast
یوکرینی صدر نے عوام کے مطالبے پر آرمی چیف کو عہدے سے ہٹا دیا
گزشتہ ہفتے جدید ٹیکنالوجی کے حامی وزیرِ دفاع کو عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد عوام نے احتجاج شروع ہو گیا تھا
پاکستان نے امریکا سے 10 ارب ڈالر کی مالی سہولت مانگ لی۔ برطانوی خبر رساں ادارہ رائٹرز کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے کیلئے یہ درخواست کی گئی ہے۔
رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکا سے 5 سال کیلئے مالی سہولت کی درخواست کی گئی۔
ہور:
لاہور کے قریب کالاشاہ کاکو کے علاقے دھروڑ ہند میں چار سالوں نے مبینہ تشدد کرکے اپنے بہنوئی کو قتل کر دیا۔
پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت ظفر کے نام سے ہوئی ہے جو پانچ بیٹیوں اور تین بیٹوں کا باپ تھا۔
واقعے کے بعد مقتول کے ورثاء نے شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے ٹی ایچ کیو اسپتال میں احتجاج کیا۔ مظاہرین نے حکومت سے فوری انصاف کی فراہمی اور ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔
ورثاء کا کہنا تھا کہ ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے۔ انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب سے بھی نوٹس لینے کی اپیل کی۔
دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں اور جلد ہی انہیں قانون کی گرفت میں لے لیا جائے گا
ملک کی نوجوان نسل تباھی کے دہانے پر سکیمر اب پاکستانیوں کو بھی لوٹنے لگے اور ساتھ ساتھ بے نوجوان نسل تیزی سے راہ روی کا شکار زنا کی ان فیکٹریوں پر قانونی کاروائی عمل میں لانی چاہیے متعلقہ اداروں نے چپ ساد لی نہ تھانوں میں ورکرز کا ڈیٹا @FIA_Agency@ICT_Police@OfficialDGISPR
اسلام آباد: سیکٹر G-11/4 کی پی ایچ اے سوسائٹی سے 12 سالہ سید محمد مبینہ طور پر اغوا۔ متاثرہ خاندان کی رپورٹ پر تھانہ رمنا پولیس نے مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کر دی، تاہم تاحال بچے کا سراغ نہیں مل سکا
@ICT_Police
عوام سےبراہِ راست رابطہ مؤثرپولیسنگ کی بنیاد ہے۔اسلام آباد میں SP سٹی ڈاکٹر ایاز کیجانب سے باقاعدہ کھلی کچہریوں کا انعقاد قابلِ تحسین اقدام ہے، جہاں شہریوں کی شکایات سن کر فوری کارروائی کی جا رہی ہے۔امید ہےدیگر @ICT_Police زونز بھی اسی طرز پر عوامی رابطے کو مزید مضبوط بنائیں گے۔
خاموش قوموں پر فیصلے مسلط کیے جاتے ہیں۔ جب تک ہم اپنے حقوق کے لیے مؤثر آواز نہیں اٹھائیں گے، مہنگائی کی تلوار اسی طرح عوام کے سروں پر لٹکتی رہے گی۔ یہ وقت عام عوام بن کر نکلنے کا ہے بغیر کسی سیاسی پارٹی کے جھنڈے کے یہ وقت جماعتوں کے پیچھے بھاگنے کا نہیں ہے اب
#Pakistan
میاں نواز شریف نے وزیراعظم بننے کی خواہش کا اظہار کر دیا کہا الیکشن جیتےتو شہباز شریف سے کہوں گا آزادکشمیر کا ہی وزیراعظم بنا دیں، مظفرآباد جلسہ سے خطاب
دلی میں مودی سرکار کے خلاف مظاہرہ طلباء کا کہنا ہے پولیس ہم کو ما رہی ہےکریمنلز تو ان سے پکڑنے نہیں جاتے۔۔۔۔ بہت جلد مودی سرکاری کا حال بھی حسینہ واجد جیسا ہوگا