Mr top man! It is the time to change the top command of Security Establishmen in Balochistan. Better they be sent home to enjoy playing with their wives.
My humble suggestion.
یہ سب اس لیے ہوا کہ پنجابیوں نے آج تک اس طرح نہیں سوچا ۔۔جس طرح آج نام نہاد کشمیری سوچ رہے ہیں
اب پنجاب کو یہ سوچنا ہوگا کہ پاکستان کے لیے اپنا وجود گنوا کر ،اپنی زبان بدل کر اور اپنی زندگی جاوید ثقافت سے منہ موڑ کر اسکو کیا ملا ؟
میں نے پہلے بھی کہا تھا میں دوبارہ کہتا ہوں کہ آپ صرف اس کو ڈیٹر (Deter) کر سکتے ہیں جو ڈیٹر ہونا جانتا ہو۔ کوئی اس دنیا میں مائی کا لال پیدا نہیں ہوا جو ریاستِ پاکستان کو ڈیٹر کر سکتا ہو۔
we are here, we will remain here. Pakistan is here, Balochistan is here, the people of Balochistan are here.
And we will take on each and every terrorist, their facilitator, those who harbor them, those who furnish them, those who provide them bases, wherever they are. Without any distinction.
Don't expect any sort of rationality and proportionality from us.
*ڈی جی ائی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
دشمن ایک طرف ہمیں مار رہا ہے ہماری زمین پر قبضہ کرنا چاہتا ہے تو دوسری طرف پروپیگنڈہ کر کہ ہمارے اپنوں کو سیکیورٹی کے خلاف کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
میں اپکا وزیر اعلی ہو ،میں آپ سے میں سے ہو ۔۔ ہم اکٹھا بیٹھ کر اس مسئلے کا حل نکالے گے ۔
یہ ہوتا ہے صوبے کا سربراہ جو اپنی عوام کے پاس جاکر انکے دکھ و درد میں شریک ہو انکے ساتھ بیٹھ کر دشمن کو جواب دیں۔
#Balochistan
آج کل پاکستان میں بالخصوص یوتھی بھائیوں میں جو شعور پھیلا ہے، اسکا مظاہرہ لائیو کریں!
ارناب گوسوامی بتا ریا ہے کہ آزاد کشمیر میں دس ہزار بندا مارا جا چکا ہے، آج سے پندرہ سال بعد کے یوتھیا یہی ویڈیو استعمال کرکے ہمیں بتایا کریں گے کہ مطالعہ پاکستان میں سب جھوٹ ہے۔ اصلی سچ یہ ہے
@War_Analysts Ye solutes bandd karney chahye or inn kaa badla Lena hey. Helicopter deploye karain, or heavy vapon sey poerey alakey ko nesto nabood karain Jiss jaga wo hideout bnatey hain
جو لوگ آزاد کشمیر اور پاکستان چھوڑ کر گزشتہ 70 برس سے برطانیہ میں مقیم ہیں اور وہاں کی شہریت حاصل کرنے کے لیے حلف اٹھا چکے ہیں، اُن کے لیے ووٹ ڈالنے کا حق مانگا جا رہا ہے۔ لیکن دوسری جانب پاکستان میں مقیم کشمیریوں سے ووٹ کا حق چھیننے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ احمد رضا قادری
@PakSarfrazbugti اللّٰہ کا حکم نافذ کریں سر۔ جان تو جانی ہے ایک دن لیکن قصاص قائم کرنے کی زمہ داری آپ کے سر پر ہے۔ پولیس ، ایف سی ، فوج کو قصاص لازم قائم کرنا ہو گا۔