گلگت بلتستان الیکشن۔ GBLA-02
صوبائی صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر خان کا امیدوار برائے GBLA-02 عتیق پیرذادہ میناور کے ہمراہ گلگت بلتستان میں انتخابی مہم
🛑 ایک امریکی خاتون :
میں نے غزہ سے تعلق رکھنے والی ایک چھوٹی لڑکی کو دیکھا وہ میری بیٹی کی عمر کی تھی جو ہسپتال کے گندے فرش پر اپنی آخری سانسیں لے رہی تھی اس نے اپنا چھوٹا سر اٹھایا اور اپنی ماں کو بوسہ دینے کی کوشش کی لیکن ممکن نہ ہو سکا۔
اب میری زندگی کا مشن فلسطین کی آزادی ہے
سبی کاظمی نے خود کو 50 ڈگری ٹمپریچر گرمی میں ایک کمرے میں بند کر کے پاکستانیوں کو بتایا کہ ایسے عمران خان اڈیالہ جیل میں آپ کی آزادی کیلئے بیٹھا ہوا ۔۔۔۔۔۔
اللہ کی فوج کے سربراہ نے ناحق قید میں ، ملک کے ہیرو اور سابق وزیراعظم عمران خان سے تمام سہولیات چھین کر، ملاقاتوں پر پابندی لگا کر اور ان کے ساتھ جیل میں ہر طرح کا غیر انسانی سلوک کرنے کے بعد، ان کی عید کی نماز اور اور جمعہ کی نمازوں پر بھی پابندی لگا رکھی ہے۔۔!!
#EidMubarakImranKhan
#عیدقرباں_عہدمزاحمت
عمران خان کے ساڑھے تین سال میں ایکسپورٹس میں قریبا دس ارب ڈالرز کا اضافہ ہوا اور ملکی ایکسپورٹس 39 ارب ڈالرز تک پہنچیں۔ چار سالہ شاندار فوجی حکومت کے بعد اس وقت ایکسپورٹس کم ہوکر 32 ارب ڈالر ڈالر سالانہ ہیں۔
جی ہاں ! تیل کی قیمتوں میں اضافے سے پہلے فوج معیشت تباہ کرچکی تھی۔
طاقت کا اندھا استعمال ۔۔۔
ریاستی اداروں کی کارکردگی کی مکمل تباہی سب سے زیادہ سیکیورٹی، قانون نافذ کرنے والوں میں نظر آتی ہے۔
#BeVoiceOfTheOppressed#Pakistan
اسرائیل میں خوفناک مناظر 🔥
ایران نے اسرائیل کا وہ حال کردیا, جو اسرائیل نے فلسطین کا کیا تھا, اسرائیل کو اس طرح تباہ حال دیکھ کر دل کو تسلی تو ملتی ہوگی؟؟
”مریم نواز کا جہاز جس کو 11 ارب روپے سے خریدا گیا، اب یہ رقم اس سے بھی آگے نکل چکی ہے کیونکہ اسے 2 غیرملکی پائلٹ اڑا رہے ہیں۔ ان 2 پائلٹ کی تنخواہوں پر 18 کروڑ روپے اضافی خرچہ آئے گا، رہائش اور کھانے کا انتظام الگ ہے۔ کیا پنجاب حکومت اس پر مکمل تفصیلات ٹیکس دینے والے عوام کو بتان�� کی مجاز نہیں ہے؟ ایک طرف یو اے ای ہم سے قرضہ واپس مانگ رہا ہے اور دوسری طرف یہ اخراجات ہیں۔“ @2Kazmi