وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے "روزگار فراہم کرنے کے"تمام دعوے جھوٹ کا پلندہ ثابت ہوئے!
سرگودھا میونسپل کارپوریشن آفس میں کھڑی سینکڑوں ریڑھیاں،پنجاب حکومت کی غریب دشمن اقدامات کی زندہ مثال ہیں۔
عوام کو روزگار دینے کی بجائے اُن سے چھین لیا
کیا یہی ترقی ہے؟
کیا یہی "ریلیف" ہے؟
فوج کے کاروبار الگ، فوج کی رہائش الگ، فوج کے ہسپتال الگ، فوج کے سکول الگ اور پھر کہتے ہیں ہم عوام سے ہیں
یہ عوام سے بلکل نہیں بلکہ صرف ایک قبضہ گروپ ہے
اس بات کی تحقیقات ھونی چاھئے کہ ایک لڑکی کو بااثر ذمیندار نے 42 دن تک ذیادتی کا نشانہ بنایا ھے اگر یہ ظلم ھوا ھے تو یہ ظلم کرنے والوں کا وہ انجام کریں کہ دوبارہ ایسا سوچنے کی کسی کی ھمت نا ھو۔
وقوعہ:
بن باجوہ، تحصیل پسرور، ضلع سیالکوٹ میں ایک غریب مزدور کی بیٹی جو 15سے 16 سال کی ہے کے ساتھ مسلسل بتالیس (42) دن تک ایک بااثر چودھری کے بیٹے نے زیادتی کی۔ متاثرہ لڑکی انتہائی خوف، غربت اور دھمکیوں کے باعث چپ رہی، لیکن اب اس کی حالت بگڑنے پر یہ معاملہ منظرِ عام پر آیا ہے
یہ حیوانیت اور ظلم قطعی ناقابل برداشت ہے-
مبیّنہ طور پر یہ کماہاں لاہور کا بدمعاش آفتاب میو مزدور کے سامنے اپنی حیوانیت دکھاتے ہوئے- مزدور نے مزدوری کا تقاضا کیا کر دیا وہی مہنگا پڑ گیا- اس نے مزدور آصف اور تنویر کو غیر انسانی اور بدترین تشدد کا نشانہ بنایا-
اس بربریت کا فوری نوٹس لیا جائے-
@OfficialDPRPP@SSPOperations@ccpolahore
انا للہ وانا الیہ رجعون
عادل ماضی 27 سالہ نوجوان کی بھوک، شدید غذائی قلت، اور ادویات کی عدم دستیابی کے باعث اللہ کے حضور پہنچ گئے
عادل طویل عرصے سے فقر، بیماری، اور بنیادی ضروریات کی کمی کا شکار تھا، یہاں تک کہ اس کی صحت جواب دے گئی💔
ایڈیشنل ائی جی سی سی ڈی سہیل ظفر چٹھہ کا تربیتی سیشن سے خطاب !
وزیر اعلیٰ مرہم نواز شریف کے وژن "جرم سے پاک پنجاب" کو عملی جامہ پہنانے کیلئے جدو جہد جاری رکھیں گے اور پنجاب کوجرائم پیشہ افرادسے ہر قیمت پر پاک کریں گے۔