"پاکستان پیپلز پارٹی کی جمہوری جدوجہد،انسانی حقوق کیلیے جدوجہد اور معاشی انصاف کیلیے جدوجہد جاری رہے گی۔ میں شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا مشن پورا کروں گا۔”
@BBhuttoZardari Press conference
Makes everyone Speechless
In a six-page note on Presidential Reference in the Trial of Shaheed Zulfikar Ali Bhutto, Justice Mansoor Ali Shah says, his trial is a classic example of a political trial, illustrating how such trials can be manipulated to advance authoritarian designs.
https://t.co/JD9IospTuR
Watch an story of Cyberknife at Jinnah Postgraduate Medical Center in Karachi, which apparently seems like a fiction, when a robot rotates around any cancer patient's body.
It is a robotic technology that cures early stage cancer with radiation, while destroying cancer cells instantly, with 99pc success rate.
It is one of the most expensive treatments in the world, which is provided totally free of cost in Sindh, under the vision of 'Health for All' by Chairman PPP, Bilawal Bhutto Zardari for the province, which could be replicated in the entire country.
Recently, the Sindh government handed over $4.1 million new Robot that may take only 20 minutes to complete the entire radiation procedure that used to take more than two hours.
Since 2012, it is run by the Sindh government and Patient's Aid Foundation, where thousands of cancer patients belonging to 167 cities of Pakistan and 15 countries of the world, have been treated there with no injection, no anesthesia and operation procedure, at all.
#Cyberknife #JPMC #SindhHealth #SindhGovt @HealthForAll
Successful Total Knee Replacement Surgery at GIMS
A patient recently underwent a successful Total Knee Replacement (TKR) surgery at the Gambat Institute of Medical Sciences (GIMS). The patient has made a remarkable recovery and is now able to walk independently with full weight-bearing capacity.
#ProgressiveSindh #VisionSindh
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خیبرپختونخواہ کے ضلع کُرم میں امن و امان کی مخدوش صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار
@BBhuttoZardari
مزید پڑھیں: https://t.co/sr7Sa2yweY
وزیر بلدیات سندھ و صدر پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن سعید غنی نے پیر کے روز نشتر پارک کا دورہ کیا اور پیپلز پارٹی کے 57 ویں یوم تاسیس کے حوالے سے نشتر پارک میں منعقد ہونے والے جلسہ کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔
اس موقع پر پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری و وزیر اعلٰی سندھ کے معاون خصوصی سید وقار مہدی، کراچی ڈویژن کے جنرل سیکرٹری و صدر ڈسٹرکٹ ساؤتھ جاوید ناگوری، نجمی عالم، اقبال ساندھ، سردار خان، ریاض بلوچ و دیگر بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔
وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے پیر کے روز پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ سینٹرل کے جنرل سیکرٹری شہزاد مجید سے ان کے چاچا کے انتقال پر تعزیت کی اور مرحوم کی مغفرت کے لئے فاتحہ خوانی کی ۔
اس موقع پر ڈسٹرکٹ سینٹرل کے صدر سردار خان، انفارمیشن سیکرٹری اسد حنیف، جواد احمد اور دیگر بھی موجود تھے۔
وزیر بلدیات سندھ و صدر پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن سعید غنی نے چیئرمین زکوۃ کمیٹی ڈسٹرکٹ سینٹرل و رکن سندھ کونسل پاکستان پیپلز پارٹی اعجاز الدین شاہ کی رہائش گاہ پر جاکر ان کے انتقال پر ان کے صاحبزادگان و اہلخانہ سے تعزیت کی اور مرحوم کی مغفرت کے لئے فاتحہ خوانی کی ۔
اس موقع پر ڈسٹرکٹ سینٹرل کے صدر سردار خان، جنرل سیکرٹری شہزاد مجید و دیگر بھی ان کے ہمراہ موجود ہیں ۔
وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن مکیش کمار چاولہ کی والدہ کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ پر ان سے تعزیت کی۔
اس موقع پر وزیر اعلٰی سندھ سید مراد علی شاہ اور صوبائی کابینہ کے اراکین بھی موجود تھے۔
Inaugurated Department of Clinical Heamotology & Bone Marrow Transplantation at Dow University of Health Sciences. 1st public sector institute to preform bone marrow transplant in 🇵🇰. 1 of 3 in Sindh that provide kidney & liver transplants. #khidmatMainSabSayAagay#sindh#ppp
سندھ کرافٹ فیسٹیول 22، 23، 24 نومبر 2024 پورٹ گرینڈ کراچی۔
سندھ کی شاندار ثقافت کو فروغ دینے کیلئے محکمہ ثقافت سندھ کی جانب سے تین روزہ سندھ کرافٹ میلے کا انعقاد کیا گیا ہے جوکہ 22 نومبر سے 24 نومبر تک جاری رہے گا آپ سب اپنی فیملی بچوں کے ہمراہ اس فیسٹیول میں ضرور شرکت کریں۔
متنازع منصوبوں کو شروع کرنے کے بجائے تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیں، اپنی رائے کے زبردستی نفاذ سے منفی اثر ہوگا، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا دریائے سندھ پر مزید کینالوں کے وفاقی منصوبے کے حوالے سے اہم ویڈیو بیان
@BBhuttoZardari
شہید شاہنواز بھٹو کو اگر ضیاء حکومت کی جانب سے شہید نہ کیا جاتا تو وہ آج اپنی 66 ویں سالگرہ منارہے ہوتے ان کی زندگی جو افسوسناک طور پر بہت جلد اختتام پذیر ہوئی، آج بھی نسلوں کو جبر کے خلاف کھڑا ہونے اور پسے ہوئے طبقات کے حقوق کے لیے لڑنے کی ترغیب دیتی ہے۔ آئیے آج ہم شہید شاہنواز بھٹو کی یاد کو اس عزم کے ساتھ زندہ رکھیں کہ ہم ایک ایسا پاکستان بنانے کی جدوجہد جاری رکھیں گے جہاں انصاف، آزادی اور مساوات کا راج ہو۔