سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے بینچ کا مونال گرانے کا فیصلہ غلط قرار
وفاقی آئینی عدالت کا بڑا فیصلہ سنا دیا
ملک کی سب سے بڑی عدالت سپریم کورٹ نے جذباتی فیصلہ کیا ,عدالت
بیگارکیمپوں میں ہزاروں نوجوان قید،فلپائن میں بین الاقوامی آن لائن فراڈ نیٹ ورک بے نقاب،نوجوانوں کو ملازمت کا لالچ دے کر بلایا جاتا اورقید کر لیاجاتا،یو این کے تعاون سے آپریشن میں غیرملکی سمیت 6 ہزار افراد بازیاب،جہاں آن لائن دھوکہ دہی کروائی جاتی انکار پر تشدد اور دھمکیاں دی جاتی
ایران اور امریکہ کے درمیان بڑی پیش رفت
ایران کے اقوامِ متحدہ میں سفیر نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ کی جانب سے ناکہ بندی ختم کرنے کے اشارے ملے ہیں، جس سے مذاکرات کی نئی امید پیدا ہو گئی ہے۔ اگر امریکہ نے پابندیاں اور بلاکیڈ ختم کیا تو اگلا بڑا مذاکراتی راؤنڈ اسلام آباد میں ہی ہوں گے
آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص
پاکستانی الفتح میزائل کی لانچ، شہید پاکستانی بچوں کے نام پر
پاکستان ان معصوم بچوں کی شہادت کو نا بھولا ہے نا بھولے گا
یہ پاکستانی معصوم بچے بھارت کی پاکستان میں جارحیت میں شہید کیے گئے تھے