”ججز کو فیصلہ کرنا ہو گا، پاکستان میں یا عدالتوں کو تالے لگا دیئے جائیں یا پھر عدالتیں اپنے فیصلوں پر عملدرآمد کروائیں۔ اگر کوئی عدالتوں کا فیصلہ نہیں مانے گا تو یہ ملک، بانانا ری پبلک بن جائے گا۔“ وزیراعلٰی خیبرپختونخوا، @SohailAfridiISF#ContemptOfCourt
خان، قوم راضی ہے آپ پر۔ آپ نے دلیری کی نئی داستان رقم کر دی ہے۔ اس وقت بس اتنا ہی کہہ سکتا ہوں۔ شہباز گل
#pakistan@SHABAZGIL
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
شیر ابھی صرف ہسپتال آ رہا ہے تو خون لیگ کے گدھے کانپ رہے ہیں ، سوچو جس دن مرد قلندر سلطنت عمرانیہ کی بنیاد رکھے گا اوراپنی رعایا کے سامنے آ کر بات کرے گا اس دن کا کتنا خوف ہو گا
یہ سپریم کورٹ کا حکم ہے کہ ہسپتال کے باہر کسی قسم کا اجتماع نہیں کرنا اس کے باوجود عوام کس طرح امڈ آئی ہے یہ آپ خود دیکھ سکتے ہیں
یاد ہے آپ کو خواجہ آصف کے وہ الفاظ کہ نواز شریف کتنے دن ہسپتال میں رہے مگر باہر سو بندہ بھی اکٹھا نہیں ہوا اور آج عمران خان کی صرف آمد پر ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آئے ہیں