ایسوسی ایشن آف میڈیا الائنس “ آسمان” کے پلیٹ فارم پر کراچی پریس کلب میں ایک اور شاندار بیٹھک ہوئی۔ انشاء اللہ مستقبل میں سنیئرز کی مشاورت اور رہنمائی کیساتھ جلد چند اھم فیصلے اور لائحہ عمل طے کرنے پر مزید اقدامات پر اتفاق ہوا ہے۔
🛑انتہائی دلخراش سانحے میں مینگورہ میں ایک ہی خاندان کے بارہ افراد دریائے سوات کی بے رحم موجوں کی نذر ہو گئے۔ متاثرین گھنٹوں مدد کے منتظر رہے مگر کوئی حکومتی/فلاحی ادارہ نہ پہنچا۔ مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کوششیں کیں، لیکن وقت ہاتھ سے نکل چکا تھا۔
This was @ICC Chairman Jay Shah's Instagram story on May 9th, the son of BJP politician Amit Shah, openly supporting war, and that too against an ICC member, Pakistan. Jay Shah must be removed as ICC Chairman.
So @Uz_Khawaja is banned by the @ICC from putting a dove on his bat supporting peace in the Middle East but @ICC chairman Jay Shah, son of India’s home affairs minister, can openly support the Indian military during conflict. Staggering hypocrisy!!! https://t.co/UDnniiNiwf
ہاکی ٹیم بلآخر اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کے لیے ملائشیا روانہ ،اور پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر طارق بگٹی اور سیکرٹری رانا مجاہد بھی ہمراہ ہیں یہ معلوم ہوگیا کہ چند ماہ سے جاری رہنے والی لڑائی بیرونی دوروں کے لیے تھی ،اس کے لیے چند صحافیوں ،ہاکی اولمپئنز کا شکریہ