موٹروے ریسٹ ایریا پر عوام کو لوٹنے والا مافیا بے قابو! 80والا جوس 280 روپے کا ۔۔۔۔
شیزا فاطمہ یا پیرا فورس والوں کو یہ نظر نہیں آتا یا صرف غریبوں کی دکانیں نظر آتی ہیں
9 سال سے لاہور شہر میں کام کرنے والا بلوچ ،پنجاب اور پنجابیوں کی تعریف کر رہا ہے اور نام نہاد دہشت گرد نہتے اور معصوم پنجابیوں کو کھڑا کر کے گولیاں مار دیتے ہیں.
یہ قاری خنیف ڈار ہیں، جن کے خاندان کے 9 افراد بھارتی قابض افواج نے شہید کئے اور یہ مہاجر بن کر پاکستان آئے!
آج کن کترے انکو بتا رہے ہیں کہ تم کشمیری نہیں بلکہ پاکستانی ہو، تمھارا کشمیر سے کوئی تعلق نہیں
اور ہمارے صحافی اسے کن کتروں کا بنیادی حق بولتے ہیں
اسپین میں مقیم کشمیری بھائ سردار اعجاز خان سدوزئی
وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف صاحب اور
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے 👇
اصل کشمیری پاکستان کے مشکور و ممنون ہے
فسادی صرف مودی کے چند پالتوں کتے ہے ،،
سپین میں پاکستانی پاسپورٹ کی قدر! 🇵🇰🇪🇸 میڈرڈ ایئرپورٹ پر امیگریشن آفیسر نے بغیر کسی مہر کے صرف پاسپورٹ دیکھ کر کہا، "You are fine... پاکستان زندہ باد!"۔ پاکستانی پاسپورٹ کی بڑھتی ہوئی عزت دیکھ کر دل خوش ہوگیا۔
عربی زبان میں پاکستان کی تعریف سن کر دل بے حد خوش ہوا۔ پاکستان کی عظمت، اس کی قربانیاں اور اس کا وقار پوری امت کے لیے باعثِ فخر ہے۔ ایسے الفاظ دل کو امید اور محبت سے بھر دیتے ہیں۔
پاکستان ایک باوقار ملک ہے جس کی محبت سرحدوں سے کہیں آگے دلوں میں بسی ہوئی ہے۔❤️🇵🇰
پاکستان نہیں ہار سکتا اپ پاکستان کو نہیں ہرا سکتے بھارتی خود مان رہے ہیں اور یہ سمجھ بھی گیے ہیں انشاءﷲ آیندہ یہ پنگا بھی نہیں لیں گے بہت اچھی طرح سمجھا رہا ہے یہ بندا بھارت کو
یہ غیر ملکی صحافی ہے جو پاکستان میں بمشکل 24 گھنٹے رہی ہو گی یہ پاکستان کی خوبصورتی کی سبزے کی کھانوں کی کس قدر خوبصورتی سے تعریف کررہی ہے🇵🇰 💚ایک قوم یوتھ ہے جن کی نسلیں اس ملک میں پلی بڑھی جو نیتن یاہو اور مودی کی گود میں بیٹھے آج اس پاکستان کو برا بھلا کہ رہے ہیں
اگر کچھ رہے گا تو یہ میرا ملک پاکستان رہے گا اگر تم لوگوں کی یہ سوچ ہے کہ اگر نیازی نہیں تو پاکستان نہیں تو پھر تم لوگوں کی ایسی کی تیسی کیونکہ سب سے پہلے پاکستان ہے اگر پاکستان رہے گا تو تم رہو گے نہیں تو تہاڈی ______
🚨 جاپان کے میرے دوست نے یہ ویڈیو بھیجی ہے کتنے فخر کی بات ہے پاکستان کے لیے 🇵🇰🫡
بس آپ نے زیادہ کچھ نہیں کرنا، صرف ری ٹویٹ کریں، آگ خود بڑھکتی جائے گی!🔥
مولا خوش رکھے یوتھڑیز کے برج الٹ رہے ہیں 😂
سعدیہ امام وزیراعظم میاں شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر صاحب کا شکریہ ادا کر رہی ہے
کہ
آپ کی وجہ سے آج پوری دنیا میں پاکستان کو عزت اور مرتبہ ملا
تاریخ گواہ ہے بھٹو کی اسلامی کانفرینس کے بعد پھر ایٹمی دھماکوں کے بعد آج تیسری مرتبہ یہ قوم اپنا عروج دیکھ رہی ہے زرا انٹرنیشنل میڈیا چیک کریں صرف اسلام آباد کی گونج سُنائ دے رہی ہے
اے خدا میرے وطن کو یہودیوں کے ایجنٹ اور سازشوں سے بچا کر رکھنا🤲🇵🇰❤️✌️
کوئی بھی میڈیا چینل یا صحافی ججوں کی مراعات پر بات نہیں کر رہا سوائے مبشر لقمان۔ ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد مرتے دم تک مفت بجلی اور مفت پٹرول و دیگر مراعات دی جاتی ہیں یہ کہاں کا انصاف ہے؟ غریب آدمی دو وقت کی روٹی مشکل سے پوری کرتا ہے