بس عمران خان سے میری ملاقات کرائی جاۓ۔۔جہاں کھڑا تھا وہیں کحڑا ہوں۔۔جہاں پڑا تھا وہیں پڑا ہوں، عمران خان کیساتھ تھا اور ان شاءاللہ ہمیشہ رہوں گا.
شاہ محمود قریشی
غلاظت چیک کریں۔ آج عاصمہ شیرازی عورت کے خلاف کھڑی ہو گئی۔ پھر یہ افسوس کرتی ہیں کہ لوگ انکے لفافہ کیوں سمجھتے ہے۔ آج عورت کارڈ بند۔ آج عورت کے خلاف عاصمہ شیرازی کا بڑا معرکہ۔
کسی بھی پارٹی کو سپورٹ کرنا اسے ووٹ کرنا ہر شہری کا وہ حق ہے جسکا ہمیشہ احترام کرنا چاہیے۔ مگر جس طرح موجودہ ملٹری رجیم نے سیاسی جماعتوں سے انکے کارکنوں کو متنفر کروایا ہے اسکی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی۔
جنرل عاصم منیر نے عمران خان کو RED CARD کیطرح ن لیگ PPP کو دکھا دکھاکر بعد از ریٹائرمنٹ آرمی چیف فیلڈ مارشل چیف آف ڈیفنس فورسز کا عہدہ اور تاحیات تاوفات استثنی لے لیا اپنے ہاتھ پاؤں کٹوانے کے بعد اب لندن میں بیٹھ کر آہ و زاریاں کررہے ہیں اور اسرائیلی امریکی اور برطانوی اسٹبلشمنٹ سے مدد مانگ رہے ہیں
اڈیالہ جیل سے ایک اور اہم خبر :
عمران خان کی پیچھلے ہفتے اپنی ہمشیرہ سے جیل میں گفتگو:
یہ ایک ٹریپ ہے ، مجھے ہسپتال لے کر جائے یا نا لے کر جائے ، مجھے رہا کروانے کا اعلان ہی کیوں نا کر دے ، سہیل آفریدی 27 کو لانگ مارچ لے کر اسلام آباد پہنچے ۔ جب تک میرا ڈائریکٹ میسیج نہیں آجاتا کوئی واپس نہیں جائے گا نا ہی باہر کوئی بھی لانگ مارچ کو منسوخ کر سکتا ہے نا ہی کوئی رد بدل کر سکتا ہے ، اس کا فیصلہ صرف میں کرونگا ۔
عمران خان نے لفظ “ٹریپ “ کا خصوصی ذکر کیا ۔
کوئی بھی 27 سے پہلے گرفتار نا ہو ، سب نے 27 کو احتجاج کے لیے نکلنا ہے اور 27 تک کسی بھی صورت گرفتاری نہیں دینی ، جو بھی گرفتار ہوا وہ جیل جاتے ہی اپنے عہدے سے استعفیٰ دے
پنجاب سندھ اور بلوچستان بھی بھر پور مزاحمت دکھائے اور اپنے صوبے بند کرے اور جو 27 کو مزاحمت نا دکھا سکے وہ اپنے عہدے چھوڑ دے کیونکہ مجھے اس تحریک کے لیے بہادر لوگوں کی ضرورت ہے ۔
جبکہ پاکستان کا آرمی چیف عاصم منیر ایران سے سعودی عرب کی حفاظت پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں، آج واشک میں سی پیک روٹ کے ساتھ بلوچ باغیوں نے پاکستانی فوج کے ایک قافلے پر گھات لگا کر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 12 فوجی ہلاک ہو گئے۔
ایک ماہ کے دوران خیبر پختونخوا (KPK) اور بلوچستان میں 117 پاکستانی فوجی ہلاک ہوئے
سراج الحق کی گواہی
میں نے آصف زرداری اور شہباز شریف سے کہا تھا عمران خان کی حکومت نہ گرائیں،
عمران خان کی حکومت گرانے کے لیے جنرل باجوہ کی حمایت حاصل تھی
سراج الحق کی گواہی کے بعد سازش کرنے والے معافی مانگے گے؟
عمران ریاض نے عوام کو خبردار کردیا 🚨
یہ جو خبریں چلوائی جارہی ہے کہ حکومت 27 تک چلی جاۓ گی یہ سب جھوٹ ڈرامہ تاکہ عوام 27 کو نہ نکلے
اگر یہ حکومت زرداری نواز سب ایک دوسرے کو جوتوں سے مارے یا گریبان پکڑے تو تب بھی آپ نے یقین نہیں کرنا
بقول انکے کہ عمران خان ہمیں کھا جاۓ گا یہ ان کو کبھی بھی نہیں چھوڑیں گے
آپ نے ان پر کبھ بھی بھروسہ نہیں کرنا اور نکلنا ہے
مدرسوں میں اخبار اور ٹی وی نہیں دیے جاتے، کہیں بچوں کو شعور ہی نہ آ جائے۔
ایک شخص کہتا ہے کہ جب تک میں مدرسے میں تھا، مولانا فضل الرحمن کو اپنا لیڈر سمجھتا تھا۔ لیکن جب مدرسے سے باہر نکلا تو دنیا دیکھی، حقائق سمجھے اور تب پتا چلا کہ اس ملک میں اگر کوئی ایماندار اور حقیقی لیڈر ہے تو وہ عمران خان ہے
راولاکوٹ میں ہونے والے ایکشن کمیٹی کے پرامن احتجاج پر فورسز کی طرف سے اپریشن کیا جا رہا ہے جس کے نتیجے میں کئی بے گناہ شہری شھید ہو چکے ہیں۔۔
خدارا کشمیریوں کے لیے آواز اٹھائیں۔۔
راولاکوٹ میں جو ظلم و بربریت ہو رہی ہے اسے دنیا تک پہنچائیں۔۔۔۔
کیا گھاس کاٹنا اتنا بڑا گناہ ہے کہ اس لڑکی کو اتنی سخت سزا دی جا رہی ہے؟
یہ واقعہ انڈیا کے اتر پردیش کے ایک گاؤں کا ہے جہاں ایک غریب دلت خاتون اپنے جانوروں کے لیے چارہ کاٹ رہی تھی کہ کچھ ہندو اس کو تشدد کرنے لگے کہ تم نے اس جگہ سے گھاس کیوں کاٹی جہاں سے ہم کاٹتے ہیں؟
اسلام و علیکم!
صبح بخیر
یا اللہ! وہ صبح بھی نصیب فرما جب ہمارا پیارا لیڈر سلاخوں سے آزاد ہو، عزت و وقار کے ساتھ اپنی قوم کے درمیان ہو، اور پاکستان ترقی، انصاف اور خوشحالی کی راہ پر گامزن ہو۔ آمین ثم آمین۔
اللّٰہم آمین یا رب العالمین
جناب فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب ۔۔آئی ایس آئی چیف عاصم ملک صاحب @OfficialDGISPR ۔۔میری فیملی کو لگاتار وکٹمائز کیا جا رہا ہے زمین کی شراکت جیسے معاملات میں کہا جاتا ہے کہ چیف سیکرٹری @CS_Punjab کے بھانجے ڈاکٹر مختار بھرتھ اور ائی ایس ائی کی طرف سے حکم ہے کہ اپ کا کام نہیں کرنا ۔۔۔اے ڈی سی آر خاور بشیر صاحب تحصیلدار کو ۔۔اے سی بھلوال کو اور ریونیو آفیسر کو فون کر کے اپنی من پسند رپورٹ بنانے کا کہتے ہیں جو پہلے بالکل قانون کے حساب سے رپورٹ بنی ہوی تھی اس کو تبدیل کرنے کا کہتے ہیں اور اے سی بھلوال وحید حسن گوندل مکمل معاونت کر رہے ہیں ان کو اے ڈی سی آر صاحب اپنی مرضی کی سفارشات بنانے کا حکم کیوں دے رہے ہیں؟؟ ۔۔۔ اے ڈی سی آر صاحب نے ہی اشتراک کا کیس فائنل کرنا ہے تو اگر وہ ہی پارٹی بن چکے ہیں تو انصاف کون دے گا ؟؟
سر کیا اب جائیداد کے معاملات شادی بیاہ اور کفن دفن میں بھی آپ لوگوں کا نام استعمال ہوگا ؟؟ سر میری وجہ سے میری فیملی پر ظلم بند کروایا جائے اور جن لوگوں نے پیسے لیے ہیں اور پیسے بھی ہزاروں میں نہیں لاکھوں میں لیے ہیں ان کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے اور پتہ چلایا جائے کہاں پر کتنا پیسہ چل رہا ہے ائی ایس ائی کے نام پر اور نون لیگ کے نام پر❗
Ey insanlık uyan! Hindistan'da vahşi Hindular tarafından, Müslümanlara zulüm ve işkence yapılıyor. Bu insanlık dışı vahşete dur demek için paylaşarak sesimizi dünyaya duyuralım.
#India#IndianMuslimsUnderAttack#Haber
@MaryamNSharif واہ واہ واہ واہ 😂😂😂👏👏👏
آج کرپشن بھی حیران ہوگئی ہوگی
آج شیطان بھی ہنس رہا ہوگا کہ اس کے بھی استاد موجود ہیں یہاں پر 😂😂
کرپشن پر کوئی کمپرومائز نہیں
میری لندن میں تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں ہے 😂😂