@fawadchaudhry بس کر دے بھائی ۔ خان کی حکومت ٹرولز نے گرائی تھی ؟ پچیس مئی چھبیس نومبر ٹرولز نے کیا تھا ، مینڈیٹ کیا ٹرولز نے چھینا تھا؟ خود جب موقع تھا تو ساتھ کھڑے نہیں ہوئے ،مانا ہر شخص کسی نا کسی سطح پہ کمزور ہے ۔ اس لیئے خاموشی بہتر نہیں بجائے غلط کو غلط کہنے کہ کہیں اور غلط ڈھونڈو ۔
@asadnasir2000 آڈیو والوں نے غلطی کر دی نئی آڈیو ریلیز کرو ایڈیٹ کر کے جس میں منج کی یہ بات نا ہو کہ اس کو کہا دس ہزار ڈالر والی شکل ہے ۔ نیا رستہ ڈھونڈو اسے بدنام کرنے کا۔ جب ایسی کوئی واہیات بات کرے گا تو جواب میں بندہ منج جیسا لہجہ ہی استعمال کرے گا۔ اس لیئے اخلاقیات کی الٹیان رہنے ریں
@SadiasOfficial بی بی کوہلہ منگلا پل کے پار کے کشمیر کو جانتی ہو ؟ اسکے شہروں قصبوں دیہاتوں کے نام جانتی ہو ؟ کیا کسی کشمیری کو جانتی ہو؟ تمھاری جانکاری سے لگتا یے تم کہوٹہ اور فاروڈ کہوٹہ کو بھی ایک ہی سمجھتی ہو۔
اتنے بڑے دعوؤں سے پہلے تھوڑی تحقیق بہرحال ضروری ہے محترمہ۔ کہنے کو میں جرنلسٹ ۔
@KhawajaMAsif اور تم لوگوں کی تاریخ شروع ہوتی ہے ضیاء کو روحانی باپ بنانے سے جو مشرف سے ہوتی باجوہ تک آتی ہے جس سے سیٹ جیتنے کی بھیک مانگتے ہو اور پھر اب والوں کو تو جد امجد ہی بنا لیا۔لیکن تمھاری بھی تاریخ ہے اور قدرتکا نظام بھی ہے جو تم بھول چکے تم اپنے ہی ہاتھوں کی گرہیں دانتوں سے کھولو گے
@iqrarulhassan ڈھکن میاں گھر والوں کی بھیجی گئی زکوۃ ہے کوئی اداراہ نہیں جو زکوۃ اکھٹی کر رہا ہے جسے رجسٹریشن کی ضرورت ہو۔ اپنے بغض کو کم از کم اس حد تک رکھو کہ انسان کہلانے لائق تو رہو
@afnanullahkh رات وزیر دفاع بجائے کہتا کہ یہ ثبوت ہے کہ طیارے گرائے کہتا ہے بھارت کا سوشل میڈیا دیکھ لیں ۔ یہ تو تم لوگوں کی کل اہلیت و قابلیت ہے۔ اب بھی پنڈی ریس کورس تک ڈرون آ گیا لاہور میں ڈرون آ گیا اور تم کہتے ہو وہ عزت بچا رہے ہیں۔ کوئی تو شرم کر لو اب !
@Ahmad_Noorani عمل کا ردعمل ہے ۔جب بی بی کا بیٹا یہ کہے کہ brute majority لیں گے یا لاٹھی سے استحکام لائیں گے تو لامحلہ بات وہیں جائے گی۔اور یہ جو کہتے ہیں کہ ان سے کوئی ہمدردی نہیں اور عاڑ لیں ایک ٹویٹ کی اور آج کے ظلم پہ چسپاں کر دیں دراصل یہی وہ گروہ ہے جو فکری بددیانت ہے۔جو ظالم کا سہولت کا
@Obibhatti یہ دو نمبر ہے اس کے پہلے ویلاگ سے پتہ چل گیا تھا جب کینیڈا جیسے ملک میں ٹرک کی جاب کو ایسے کر کے بتا رہا تھا جیسے بہت ہی رسوا ہو کے پاکستان سے آیا ہے جبکہ سب جانتے ہیں کینیڈا میں ٹرک ڈرائیور کی جاب کیسی ہے۔اسکی لڑائی بھی اپنے حصے کی تھی اس سے زیادہ کچھ نا تھا۔
@tariqmateen اس نے ثابت کیا ہے کہ یہ حرام النسل ہے ۔ آخر کب تک اپنا اندر کا گند چھپا کے رکھتا ۔ دلے بھی ان سے کچھ زیادہ غیرت رکھتے ہیں یہ دلوں سے آگے کی کوئی چیز ہیں