پہلے ہی کہا تھاکہ خط کا ایشو ساڑھے تین سالہ ناکام ترین کارکردگی کوچھپانا ہے،آج #DGISPR نے اس جھوٹ کا پول دو ٹوک انداز سےکھول دیا،
اب بھی عرض ہے،تمام سیاسی جماعتوں پر مشتمل پارلیمانی کمیشن حکومت بنائےاورسپریم کورٹ اس پر سوموٹو لیکر اس جھوٹ کوہمیشہ کیلئے دفن کرے۔
پاکستان کےغریب عوام کامقدمہ لڑنےاورعوام کے حقوق کیلئےہرعدالت کاسامناکرنےاور ہرسزابھگتنے کیلئےتیارہوں۔
میں بھی خائف نہیں تختۂ دارسے
میں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیارسے
کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوارسے
ظلم کی بات کو جہل کی رات کو
میں نہیں مانتامیں نہیں جانتا
https://t.co/A17yffEBM9
Very sad news today in Indian occupied Kashmir elderly woman was mowed down by Army Vehicle it shows that what kind of value Kashmiri have. For Indian army Kashmir is a Battlefield nothing else and World knowing this all and they're silence it's sad and disgusting.
The chaman border clash between Afghan and Pakistani forces was intigated by Tadeen Khan for which he got 5 Million dollars as a reward from India, but Caught red-handed in UAE.