حکومت نے حاتم تائی کی قبر کو لات مار دی،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بہت بڑی کمی۔
پیٹرول کی قیمت میں صرف 1 روپے 97 پیسے فی لیٹر کمی.
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی صرف 1 روپے 97 پیسے فی لیٹر کمی. ۔
بے شرمی ھی بے شرمی ھے۔
ملک کے نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کے نواسے رضا ڈار نے دو ڈچ لڑکیوں کو پاکستان بلا کر اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا، انہیں یرغمال رکھا اور 15 لاکھ امریکی ڈالر تاوان کا مطالبہ کیا۔ غیر ملکی سفارت خانے کی مداخلت پر انہیں آزاد کروایا گیا اور پولیس میں ایف آئی آر درج کی گئی۔
اگر کوئی مہذب ملک ہوتا تو وزیرِ خارجہ خود ہی اخلاقی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیتے۔ پاکستان کے گرین پاسپورٹ کی بیرونِ ملک پہلے ہی بہت جگ ہنسائی ہو چکی ہے اور ایسے واقعات مزید بدنامی کا باعث بنتے ہیں۔ اگر ایسا کوئی واقعہ کسی عام شہری نے کیا ہوتا تو اب تک قانون حرکت میں آ چکا ہوتا، لیکن یہاں دولت، اقتدار اور میڈیا کے اثر و رسوخ کے ذریعے معاملے کو دبانے اور سچ کو جھوٹ میں بدلنے کی کوشش کی جائے گی۔ غیر ملکیوں کو شاید پاکستان کے اس نظام اور طاقتور طبقے کے طریقہ کار کا اندازہ ہی نہیں ہے۔
جیو ٹی وی حدیں پار کر رہا ہے
آخر یہ کرنے والے کون ہیں؟ کس کے اشارے پر ہو رہا ہے؟ اور اس کا مقصد کیا ہے؟
سین کرنے کےلیے یہ کتابیں رکھی گئی ہوں گی؟ اس ڈرامے کا ہدایتکار اور پروڈیوسر کون ہے، جنھوں نے جان بوجھ کر یہ حرکت کی؟
جیو ٹی وی پر نشر ہونے والے ڈرامے ضبط میں اداکارہ کی جانب سے شلیف پر رکھی اسلامیات کی کتاب نیچے پھینکنے کا سین، کتاب کے سرورق پر مسجد نبوی کی تصویر بھی موجود تھی، سوشل میڈیا صارفین کی جیو ٹی وی پر تنقید
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
یہ محض اتفاق ہے یا پھر سوچی سمجھی منصوبہ بندی اور سازش ہے،، جب سے PIA عارف حبیب اینڈ کمپنی کو فروخت کی گئی ہے اس کے بعد جیٹ فیول سستا اور پیٹرول مہنگا ہے، اب حکومت نے جیٹ فیول 231 روپے لیٹر کردیا ہے جبکہ پیٹرول کی قیمت 300 روپے ہے۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 170 روپے سے 200 روپے فی لیٹر تک ہونی چاہئیں۔ لاہور ہائیکورٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم نہ کرنے کیخلاف درخواست دائر کردی گئی۔
متفق درخواست جوڈیشل ایکٹوزم پینل کے سربراہ محمد اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے دائر کی، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ عالمی منڈی میں تیل سستا جبکہ پاکستان میں پیٹرول تقریباً 300 روپے فی لیٹر ہے، خام تیل 70 ڈالر فی بیرل ہے، پاکستان میں پیٹرول کی قیمت عالمی معیار سے بہت زیادہ ہے۔
انہوں نے مطالبہ کیا کہ پیٹرول کی قیمت 170 سے 190 روپے اور ڈیزل کی 180 سے 200 روپے فی لیٹر ہونی چاہئے، پیٹرولیم ڈیویلپمنٹ لیوی کا نفاذ عوامی استحصال ہے۔
استدعا کی گئی کہ قیمتوں کا تعین شفاف، قانونی اور آئینی اصولوں کے مطابق کیا جائے، آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے دباؤ پر عوام کو عالمی قیمتوں میں کمی کے فائدے سے نہیں روکا جاسکتا۔
#SamaaTV #Pakistan #PetrolPrice #PetroleumPrices #OilPrices #LHC
زہنی مریض اک اور بچی زیاتی کا شکار ہوگئ اور اسے مار بھی دیا گیا پاکستان میں ہر برائ کے پیچھے تم سب لوگ ہو سات لاکھ کا جتھہ تم نے عدالتیں تباہ کی تم نے ہر ادارہ تباہ کر دیاتم نے تم شچ بولنے والوں کو گھروں سے اٹھا سکتے ہو لیکن جرائم کو نہیں ختم کرتے کیوں کے یہ خد کرواتے ھین
پاکستان میں فی الفور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 150 پر لائی جائیں ۔ پٹرول کی قیمتیں اس وقت پاکستان میں انتہائی زیادہ ہیں یہ عوام کی جیب پر براہِ راست ڈاکا ڈالا جا رہا ہے
I am shocked ایسی بکواس وزیرِ خاتون کو اپنے پاس رکھا ہوا ہے، جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ خواجہ آصف کی کوئی بھانجی یا بھتیجی بھی ہیں۔ انہوں نے Telecom Companies سے پیسے لے کر جان بوجھ کر یہ بل پاس کروایا ہے۔ یہ کوئی غلطی نہیں تھی بلکہ ایک سوچا سمجھا اقدام تھا! نجم سیٹھی ۔