*کیوں چھین لیے تم نے ان معصوم پریوں سے انکے خواب😭❤️🩹*
*اے زمین تیرے سینے پر ایک پھول جیسی بچی تڑپ رہی ہے تو کیوں لے گئی اسکے سر کے تاج کو*
وہ قبر پر چلاتی پکارتی رہی پاپا پاپا، ساتھ بیٹھی ماں سسکیوں کے سوا کچھ نہ کہ سکی 😭❤️🩹
انسانیت کو بچانے میں مدد کے لیے ہم کم از کم یہ کر سکتے ہیں کہ اسرائیلی مصنوعات اور ایسی کمپنیوں کا بائیکاٹ کریں جو نسل کشی کی حمایت کرتی ہیں یا اس سے منافع کماتی ہیں۔
علی امین گنڈہ پور نے پچھلی بار 12 اضلاع کراس کئے تھے جبکہ اس بار 12 یونین کونسل کراس کرکے واپس اپنے گھر پہنچ گیا.
اب تو کسی کو شک نہیں رہ گیا کہ علی امین ایک غدار ہے اگر غداری نہ کرتا تو 24 نومبر 2024 کو ہی عمران خان بابر ہوتا
" آسان راستہ تباہی کا راستہ ہے۔ ظلم کے سامنے خاموشی، خوف سے گھروں میں چھپ جانا اور حق سے پیچھے ہٹ جانا قوموں کو تباہ کر دیتا ہے۔
اللہ کو وہ لوگ پسند ہیں جو ظلم کے خلاف کھڑے ہوتے ہیں اور حق پر ڈٹ جاتے ہیں " عمران خان
#اکتوبر5_یوم_عمران_خان#سر_بکف_میدان_میں
🚨🔥 ہیرا صدیوں کا، زہریلے انجکشن سے آزمایا جا رہا ہے! 🔥🚨
یہ کیسا انصاف ہے؟
یہ کیسا نظام ہے؟
یہ کیسی عدالت ہے؟
کہ صدیوں کا ہیرا، عمران خان،
زندان کی تاریکی میں آزمایا جا رہا ہے!
انگلینڈ سے خفیہ ڈاکٹر بلائے گئے—
مگر سوال آج بھی وہیں کھڑا ہے:
خان صاحب جیسے صحت مند انسان کو
اچانک بلڈ پریشر کیسے ہو گیا؟
کس نے یہ زخم دیا؟
کون جواب دے گا؟
کون حساب دے گا؟
اے ظلم کے ایوانو!
قوم اب خاموش نہیں،
ہر دھڑکتا دل سوال بن چکا ہے،
ہر آنکھ اشک نہیں، احتجاج بن چکی ہے!
ہم مٹ جائیں گے،
مگر عمران خان کو مرسی نہیں بننے دیں گے!
ہم جھک جائیں گے شاید،
مگر اپنے ضمیر کے سامنے نہیں!
یہ درد گلیوں میں اترے گا،
یہ صدا چوکوں تک جائے گی،
یہ نوجوانوں کے لہو میں عہد بن کر دوڑے گی—
عمران خان کی زندگی سے کھیلنے والو،
یاد رکھو!
قوم سوال بھی کرے گی،
حساب بھی مانگے گی،
اور ظلم کی ہر رات کے بعد
آزادی کی صبح ضرور طلوع ہوگی!
عمران خان زندہ رہے گا—
کیونکہ وہ صرف ایک شخص نہیں،
اس قوم کے زندہ ضمیر کا نام ہے!
جہاں جہاں معدنیات ہوتی ہیں وہاں پر دہشتگردی پیدا کی جاتی ہے ۔ہمارے جرنیلوں کی نظر اب KP کے سات اضلاع پر ہے اور یہ وہاں پر آپریشن کرنا چاہتے ہیں اس کے پیسے بھی PTI سے لینا چاہتے ہیں اور پھر وہاں پر ہونے والے نقصان کا ملبہ بھی PTI پر ڈالنا چاہتے ہیں۔
🚨چیف جسٹس اطہر من اللہ صاحب کا اعتراف شرم
ہمارے سر شرم سے جھک جانے چاہئے مگر ہمارے اندر اگر شرم غیرت ہوتی ہم دنیا کے بے شرم ترین لوگ ہیں یقیناً یہ بات تو بلکل درست ہے کوئی شرم نہیں ہے بے شرموں ✌️💯❤️
But Now many More like u enjoying MNA MPA Senator ship and Many things due to Captaan's. How its feel when a man (@SohailAfridiISF ) faceing all stricks lonely. All other ppls feel some shame or not when see him alone. Very sad ppls only support all of u only 4 IK. Otherwise u?
PTI is Imran Khan and Imran Khan is PTI. Through every storm, every betrayal, and every sacrifice, our Kaptaan stood like a rock for the poor, the youth, and the dignity of our motherland. He taught us to dream of a better Pakistan, a Pakistan of justice, humanity, and self-respect.
چلتے رہے تو کون سا اپنا کمال تھا
یہ وہ سفر تھا جس میں ٹھہرنا محال تھا
Honored and overwhelmed to have been associated with #Pakistan cause of Imran Khan since 1996. Thank you, Khan Sab, for giving us a reason to believe again. We stand with you today, tomorrow, and always. Alhamduillah
#PTIFoundationDay #30YearsOfPTI #FreeImranKhan
🚨اپ سمجھتے ہیں کہ شہباز شریف ایک کمزور وزیر اعظم ہے ؟
وزیر اعظم ہی نہیں ہے🤣🤣 وہ تو اردلی ہے وزیر اعظم کس بنیاد پر کہہ رہی ہیں شرم کرو بے حیا عورت 🤪
اعتزاز احسن صاحب نے اردلی کو نوکری سے نکال کر اینکر کی ۔۔۔۔🤪
1999 میں ہونے والے بم دھماکے میں دو ٹانگیں اور ایک بازو کھو دینے والا یہ گلزار حسین ہے پارا چنار میں ایک سکول میں ٹیچنگ کر رہے ہیں سلام ہے اس نوجوان کی ہمت کو
آج اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر ہم گلزار حسین کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
#teachersday