ہمارے ہاں اختلاف کو دشمنی سمجھا جاتا ہے، برداشت کا ظرف نہیں۔
حالانکہ اختلاف فاصلہ نہیں، نیا راستہ ہوتا ہے۔
میری پسند کچھ اور، آپ کی کچھ اور…
لیکن اگر ہم دونوں چاہیں کہ دوسرا بھی بہتر ہو—
تو ہم واقعی کچھ نہ کچھ بہتر کر رہے ہیں
@RizwanA98623910@iffiViews In most countries:
You buy a phone you use it.
In my country:
You buy a phone ..you pray..you calculate PTA tax..you regret life choices.
@thinkffb ویسے آپ سے آپکا بل ہی لیا جارہا ہے اور جس نے سولر لگوایا اس نے کوئی غیرقانونی کام تو نہی کیا نا؟ اب کوئی جنریٹر چلا لے تو وہ بھی قصور وار ہوا؟ اسکی وہ رقم کدھر گئی جو اس نے سولر پے انوسٹ کی؟
@Sughrasadafdr@iAliQ_ افسوس کی بات ہے کہ اتنے بڑے سٹور میں کسٹمر کو وارنٹی سروس نہی دے رہے بلکہ انکا کمپنسیشن بنتا ہے جتنی زہنی ازیت اٹھائی اس کسٹمر نے
@anita_LHR@soulat_pasha مشرف حکومت نے ڈالر میں ادائیگیوں کی گارنٹی دی، جس سے روپے کی قدر کم ہوتے ہی بجلی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔ یہ ماڈل آج بھی سرکلر ڈیٹ (گردشی قرضوں) کی سب سے بڑی وجہ ہے
@anita_LHR@soulat_pasha قرضے کیوں لیے گئے؟ جب دفاعی اخراجات (جو اکثر غیر جمہوری ادوار میں بڑھتے ہیں) کو پورا کرنے کے لیے ملکی وسائل ناکافی پڑتے ہیں، تو حکومتیں بجٹ خسارے کو پورا کرنے کے لیے بیرونی قرضے لیتی ہیں۔ یہ قرضے ملک کو ایک ایسے "ڈیٹ ٹریپ" (Debt Trap) میں دھکیل دیتے ہیں
@anita_LHR@soulat_pasha تاریخ بتاتی ہے کہ بیرکوں سے نکل کر حکومت کرنے والے جب واپس جاتے ہیں تو پیچھے ایک ایسا ٹوٹا ہوا نظام چھوڑ جاتے ہیں جس کا خمیازہ اگلی دہائیوں تک عوام کو بھگتنا پڑتا ہے